ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز=وی سی ایچ

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by چاند بابو »

شاید کسی نے کردیاہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

میں نے خود کر لیا تھا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by میاں محمد اشفاق »

معافی چاہتا ہوں کافی عرصے بعد اس دھاگے پر اپنی رائے کا اظہار کر رہا ہوں.
مجھے سچ میں اس میں کوئی جان نظر نہیں آتی، نمبر ایک جیسے آپ ویب ٹی وی کہ رہے ہیں وہ بس ایک یو ٹیوب ٹائپ کی ویب ہے جس پر اپنی ویڈیو اپ لوڈ‌کر لی اور پھر اسے دنیا کے سامنے پیش کر دیا ایسا ہی یو ٹیوب سے بھی ہو سکتا ہے. اگر ویسے آپ اس پر لائیو بھی چلا سکتے ہیں بس اس کے لئے اچھا کیمرا مین چاہیے جو کہ پوز اچھے دے . دوسری بات اگر ریڈیو کی بات کریں تو کئی ویب آپ کو آن لائن سٹریمنگ ریڈیو کی سہولت مہیا کرتی ہے.اور آپ جن اخراجات کی بات کر رہے ہیں کیا میں اسکی تفصیل جان سکتا ہوں کہ کہاں خرچ کر رہے ہیں آپ. کیوں کہ جس ویب پر آپ نے ٹی وی بنایا ہے وہ فری سٹریمنگ کی ویب سائٹ ہے میرے خیال میں‌سوائے انٹرنیٹ کے کوئی اور اخراجات نہیں ہوں گے،
اگر آپ دونوں کو ایک پروفیشنل طریقے سے چلانا چاہیں تو اس کے لئے کافی پیسوں کی ضرورت ہوگی جو یقیناء آپ افورڈ‌نہیں کر سکتے. اس لئے ویڈیوز کو ریکارڈ کریں اور بیک گراونڈ‌والا ماحول بھی ایسا رکھیں جو کہ خوشگوار ہو بلاشبہ آپ کے موضوعات اچھے ہیں اس پر میں آپکی تعریف کرتا ہوں .
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

آنے والے دنوں میں کچھ خوشگوار چینجیز ہوں گے آپ کے بیک راونڈ سین کی تجویز کا بہت بہت شکریہ اس پر بھی عمل ہو گا انشااللہ میں زاتی طور پر یوٹیوب کا قائل نہیں کیوں کہ یو ٹیوب پاکستان میں بند ہے. براے مہربانی جان ڈالنے کا نسخہ فراہم کریں ، آخراجات میں تنخواہ وغیرہ کی آپشن پر بھی غور ہو سکتا ہے آخر میں حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

میاں محمد اشفاق wrote:معافی چاہتا ہوں کافی عرصے بعد اس دھاگے پر اپنی رائے کا اظہار کر رہا ہوں.
مجھے سچ میں اس میں کوئی جان نظر نہیں آتی، نمبر ایک جیسے آپ ویب ٹی وی کہ رہے ہیں وہ بس ایک یو ٹیوب ٹائپ کی ویب ہے جس پر اپنی ویڈیو اپ لوڈ‌کر لی اور پھر اسے دنیا کے سامنے پیش کر دیا ایسا ہی یو ٹیوب سے بھی ہو سکتا ہے. اگر ویسے آپ اس پر لائیو بھی چلا سکتے ہیں بس اس کے لئے اچھا کیمرا مین چاہیے جو کہ پوز اچھے دے . دوسری بات اگر ریڈیو کی بات کریں تو کئی ویب آپ کو آن لائن سٹریمنگ ریڈیو کی سہولت مہیا کرتی ہے.اور آپ جن اخراجات کی بات کر رہے ہیں کیا میں اسکی تفصیل جان سکتا ہوں کہ کہاں خرچ کر رہے ہیں آپ. کیوں کہ جس ویب پر آپ نے ٹی وی بنایا ہے وہ فری سٹریمنگ کی ویب سائٹ ہے میرے خیال میں‌سوائے انٹرنیٹ کے کوئی اور اخراجات نہیں ہوں گے،
اگر آپ دونوں کو ایک پروفیشنل طریقے سے چلانا چاہیں تو اس کے لئے کافی پیسوں کی ضرورت ہوگی جو یقیناء آپ افورڈ‌نہیں کر سکتے. اس لئے ویڈیوز کو ریکارڈ کریں اور بیک گراونڈ‌والا ماحول بھی ایسا رکھیں جو کہ خوشگوار ہو بلاشبہ آپ کے موضوعات اچھے ہیں اس پر میں آپکی تعریف کرتا ہوں .
برائے مہربانی آپ کچھ جان دار کوشش کر کے بھیجیں ہم آپ کے دل کی تمام گہرائیوں سے مشکور ہوں گے
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

کام تب ہی بنے گا جب آپ پروگرامز خود کرنے کی زمے داری لیں گے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by چاند بابو »

ارے یار عزیز صاحب ٹی وی آپ چلا رہے ہیں ہم کیوں پروگرامز کی ذمہ داری لینے لگے۔ ویسے بھی وہ کہتے ہیں ناں جس کا کام اسی کو ساجھے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

میرا سوال انہی لوگوں کے لیے تھا جو اس پروجیکٹ کو میری طرح سیریس لیتے ہیں .کون کون عملی طور پر کام کر سکتا ہے؟جو اس کو سیریس نہیں لیتا اسے اگنور کردے محترم ماجد صاحب سمیت
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

عزیزالرحمٰن گنڈہ پور صاحب مجھ سے فیس بک پر رابطہ کریں شکریہ
عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
کارکن
کارکن
Posts: 69
Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
Contact:

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور »

محترم عزیز امین صاحب! معذرت کیساتھ آپکی جلدبازی نے تو مجھے اُلجھن میں ڈال دیا ہے.
میں نے آپ سے صرف اتنا کہا تھا کہ میں ذاتی طور پر تو اس پراجیکٹ کیلئے کام نہیں کر سکتا کیونکہ نہ تو یہ میری فیلڈ ہے اور نہ ہی مجھے آپکے اس سلسلے کی کچھ خاص سمجھ آئی ہے.
آپکے کچھ کر گزرنے والے جذبے کو دیکھ کر میں نے کچھ پروفیشنل دوستوں سے اس سلسلے میں بات کرنے کا کہا جبکہ آپ نے تو باقاعدہ اعلانِ سرِ عام کر ڈالا کہ بندہ نے "وعدہ" کر لیا ہے کہ اب تو آپکو آرجے اور ڈی جے مہیّا کر کے ہی دم لینا ہے.
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے
[/center]
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

عزیزالرحمٰن گنڈہ پور wrote:محترم عزیز امین صاحب! معذرت کیساتھ آپکی جلدبازی نے تو مجھے اُلجھن میں ڈال دیا ہے.
میں نے آپ سے صرف اتنا کہا تھا کہ میں ذاتی طور پر تو اس پراجیکٹ کیلئے کام نہیں کر سکتا کیونکہ نہ تو یہ میری فیلڈ ہے اور نہ ہی مجھے آپکے اس سلسلے کی کچھ خاص سمجھ آئی ہے.
آپکے کچھ کر گزرنے والے جذبے کو دیکھ کر میں نے کچھ پروفیشنل دوستوں سے اس سلسلے میں بات کرنے کا کہا جبکہ آپ نے تو باقاعدہ اعلانِ سرِ عام کر ڈالا کہ بندہ نے "وعدہ" کر لیا ہے کہ اب تو آپکو آرجے اور ڈی جے مہیّا کر کے ہی دم لینا ہے.
کب تک ایسا ممکن ہو گا؟
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

ضرورت برائے ہوسٹ

Post by عزیزامین »

مجھے آپنے ویب ٹی یاشاید ریڈیو کے ہوسٹز چاہیں ، اس میں آپ کو فیس نہیں ملے گی موضوع ہر دن سپیشل پرسنز کاہی ہو گا
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز ،تبصرے ،تجاویز،تعاون

Post by عزیزامین »

اس دھاگےولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز کےبار ےمیں گفتگو کی دی جائے گی سب سے گزارش ہے یہ بتایں آپ کی نظرمیں ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈزکیا ہے آپ نے کیسا پایا مزید کیا شامل کیا جاسکتا ہے اور آپ کیا کیا خدمات دینا چاہیں گے شکریہ امیدہ کرتا ہوں تنقید سے زیادہ تعاون ملے گا
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

ضرورت برائے ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز ٹیم

Post by عزیزامین »

سب سےپہلے تو تمام صارفین سے درخواست اس پروجیکٹ میں شامل ہو کر نیکیاں کمایں۔ عورتوں کو صرف شعبہ تحریرو تحقیق یا تکنیکی معاونت دیا جائے گا حاضرات کے لیے کوئی قید نہیں بلکہ گزار ہے کہ وہ ہوسٹ بنیں کیوں کہ اس وقت ہمارے پاس ہوسٹ نہیں یا شعبہ تکنیکی معاونت میں شمولیت اختیار کریں کیوں کے اس شعبے میں بھی شاید کمی ہے۔آخر میں ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز کی مستقبل کی ٹیم اور ،اور تما م صارفین سے درخواست ہے اس دھاگے میں تشریف لایں تا کہ ایک اچھی ٹیم بن سکے اور تمام امور پر مزید غور کیا جا سکے اپنی قیمتی رائے سے نوازیں شکریہ
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

https://urdunama.org/oldforum/search.ph ... =egosearch" onclick="window.open(this.href);return false;
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: ضرورت برائے ہوسٹ

Post by شاہنواز »

کس ٹائپ کی ہوسٹ اور کہاں کام کرنا ہوگا طریقہ کار کیا ہوگا؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by چاند بابو »

عزیز امین صاحب چونکہ ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز کے موضوع پر پہلے سے دھاگہ موجود تھا اس لئے بہتر تھا کہ آپ اسی میں ہی آئندہ کے موضوعات لگائیں. اس لئے میں‌نے نئے تین موضوعات بھی یہیں پر ضم کر دیئے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ضرورت برائے ہوسٹ

Post by عزیزامین »

شاہنواز wrote:کس ٹائپ کی ہوسٹ اور کہاں کام کرنا ہوگا طریقہ کار کیا ہوگا؟
ہوسٹ مطلب میزبان کام کہاں کرنا ہے ایک ادھ دن میں بتاتا ہوں طریقہ کار چونکہ یہ سپیشل پرسنز کے لیے تو اسی موضو پر گفتگو کرنا ہو گی جس میں آپ کو اپنی ویڈیو پلوڈ کرنا ہو گی
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

محمد شعیب
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز

Post by عزیزامین »

میاں اشفاق
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”