فیض اللہ خان
-------------
داعش نے پنجرے میں ایک شخص کو جلایا تها وہ بهی اسے جو ان پہ بمباری کر رها تها ...... مگر هم نے پورے ڈهائی سو انسانوں کو جلانے کے لئے فیکٹری کو پنجرے میں بدل دیا ......
زرا نہیں پورا سو چئیے.....
ذرا نہیں پورا سو چئیے.....
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ذرا نہیں پورا سو چئیے.....
ڈیڑھ سو بچے مارے گئے.
یقینا نہایت افسوس کی بات ہے.
ڈیڑھ سو خاندانوں کے سپوت جہانِ فانی سے مٹ گئی.
سزائے موت دینے کے لئے اتنا واویلا ہونا بھی چاہئے آخر فوجیوں کے بچے تھے.
اڑھائی سو سے زیادہ بندوں کو زندہ جلا دیا گیا.
کیا افسوس.
اڑھائی سو خاندان جہاں میں بے آسرا ہو گئے.
سزائے موت تو دور کی بات ہم تو اس سے مل کر سینٹ کا الیکشن الیکشن کھیلنے جا رہے ہیں.
آخر یہ کوئی مذہبی دہشت گردی تھوڑے ہے جو فوجی کورٹس اس پر سزائے موت سنائیں.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ذرا نہیں پورا سو چئیے.....
بہت ہی درد ناک حادثات ہو رہے ہے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ذرا نہیں پورا سو چئیے.....
اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے (آمین یا رب العالمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ذرا نہیں پورا سو چئیے.....
آمین ثم آمین
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو