Page 1 of 1
سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کیلیۓ خوشخبری
Posted: Tue Feb 03, 2015 4:39 am
by اضواء
[center]
سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کیلیۓ بڑی خوشخبری
سعودی نیٔے بادشاہ نے قیدیوں کی رہایٔ کا اعلان کردیا۔
[/center]
[center]اللهم احفظ الأمن والسلامة لهذا البلد
اللهم احفظ لنا ملكنا خادم الحرمين الشريفين
الملك سلمان بن عبدالعزیزآل سعود[/center]
Re: سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کیلیۓ خوشخبری
Posted: Tue Feb 03, 2015 7:22 am
by افتخار
اس اعلان سے بہت سے گھروں میں خوشی کی لہر ڈور گئی ہو گی.
اللہ پاک ان کو صحت عطا کرے.
Re: سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کیلیۓ خوشخبری
Posted: Tue Feb 03, 2015 8:08 am
by اضواء
اللھم آمین یارب العالمین ......
Re: سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کیلیۓ خوشخبری
Posted: Tue Feb 03, 2015 9:13 am
by رضی الدین قاضی
بہت ہی خوشی کی بات ہے
اگر رہائی پانے والے قیدی شریفانہ زندگی گذارنے لگے تو اور بھی خوشی ہوگی
Re: سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کیلیۓ خوشخبری
Posted: Tue Feb 03, 2015 11:48 am
by علی عامر
الحمد للہ رب العالمین
Re: سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کیلیۓ خوشخبری
Posted: Tue Feb 03, 2015 1:58 pm
by محمد شعیب
اچھی خبر ہے
Re: سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کیلیۓ خوشخبری
Posted: Wed Feb 04, 2015 1:39 am
by اضواء
آپ سب کی آمد کا بیحد شکریہ