Page 1 of 1

کمپوٹر اور ٹی وی !!!

Posted: Mon Feb 02, 2015 11:39 am
by نورمحمد
میرا سوال یہ ہے کہ کیا کمپوٹر پر ہم ٹی وی دیکھ سکتے ہیں . . مثلا" لائیو میچ ، کارٹون چینل اور ڈسکوری و انیمل پلانیٹ چینلس وغیرہ

جواب اور طریقہ کار اگر کوئی جلد بتا دے تو بڑی مہربانی

Re: کمپوٹر اور ٹی وی !!!

Posted: Mon Feb 02, 2015 3:01 pm
by محمد شعیب
جی ہاں
ہزاروں یا لاکھوں ویب سائٹس آن لائن تی وی چینل سٹریمنگ کی سہولت دے رہی ہیں. لیکن اصل بات آپ کے انٹرنیٹ سپیڈ کی ہے. اگر سپیڈ کم ہے تو تو سلو چلے گا.
کرکٹ میچز آن لائن دیکھنے کے لئے یہ لنکس ہیں
[link]http://www.webcric.be/[/link]
[link]http://www.crictime.com/[/link]
[link]http://hqlive.net/[/link]

دیگر چینلز کے لئے یہ لنکس چیک کریں
[link]http://hamariweb.com/tv/[/link]
[link]http://fancystreems.com/[/link]

Re: کمپوٹر اور ٹی وی !!!

Posted: Mon Feb 02, 2015 5:25 pm
by چاند بابو
بہت خوب شعیب بھیا.
ویسے اس میں میاں اشفاق صاحب کی ویب سائیٹ تو آپ نے شامل کی ہی نہیں.
ان کی ویب سائیٹ کا لنک یہ ہے

Re: کمپوٹر اور ٹی وی !!!

Posted: Fri Feb 06, 2015 3:10 pm
by نورمحمد
بہت بہت شکریہ جناب من . .
ا
آج جا کر کوشش کرتا ہوں . . .

اسی تعلق سے ایک اور سوال . . .
کہ کوئی اسپیشل سافٹ ویر انسٹال کرنا ضروری ہے کیا ؟‌؟‌؟

Re: کمپوٹر اور ٹی وی !!!

Posted: Fri Feb 06, 2015 7:01 pm
by محمد شعیب
نہیں. یہ ویب سائٹس ہیں. اور ویب سائٹس کو براؤزر میں کھولا جاتا ہے.

Re: کمپوٹر اور ٹی وی !!!

Posted: Sat Feb 07, 2015 12:05 pm
by نورمحمد
شکرا" جزیلا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;