پاک فضائیہ کےطیارےکی ایندھن کیلئےبھارتی شہرلکھنؤ میں لینڈنگ
لکھنؤ........پاک فضائیہ کےطیارےنے ایندھن کےلیےبھارتی شہرلکھنؤمیں لینڈنگ کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاک فضائیہ کا طیارہ گزشتہ روز راولپنڈی سےچٹاگانگ جاتےہوئے لکھنؤ ایئرپورٹ پر اترا جس نے ایندھن بھروایا، طیارے میں5 فوجی سوار تھے۔ا س حوالے سے پاک فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جیٹ طیارےکی ایندھن کے لیے لینڈنگ معمول کا معاملہ ہے، یہ پاک فضائیہ کا مسافر طیارہ تھا جو بنگلادیش کے شہر چٹاگانگ جا رہا تھا۔
پاک فضائیہ کا طیارہ لکھنؤ میں لینڈ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پاک فضائیہ کا طیارہ لکھنؤ میں لینڈ
واقعی میرے خیال میں تو یہ کوئی بڑی خبر نہیں ہے ایسا معمول میں ہوتا ہی رہتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو