Page 1 of 1

ڈبل انٹری سوفٹ وئر ضرورت ہے

Posted: Thu Jan 22, 2015 1:40 pm
by محمد شعیب
مجھے ایک سکول کے اکاؤنٹس منیج کرنے کے لئے ڈیبٹ کریڈت کنٹرول کرنے والا ڈبل انٹری سوفٹ وئر ضرورت ہے.
میں نے نیٹ سے ایک ڈاؤن لوڈ بھی کیا ہے. اگر کسی کو کوئی اچھا سا سوفٹ وئر معلوم ہو تو بتلائے..

Re: ڈبل انٹری سوفٹ وئر ضرورت ہے

Posted: Thu Jan 22, 2015 2:48 pm
by علی خان
یہاں پر میرے ایک دوست نے سکول کے لئے ایکسیز میں ایک ڈیٹا بیس بنایا تھا. اُسمیں کچھ مسئلے آئے تھے جس کے لئے میں نے اُسکی مدد کی تھی. میں اُسکے پاس دیکھتا ہوں. اگر وہ موجود ہوا تو پھر وہ اپکو ای میل کر دونگا. انشاءاللہ

Re: ڈبل انٹری سوفٹ وئر ضرورت ہے

Posted: Thu Jan 22, 2015 7:04 pm
by محمد شعیب
جزاک اللہ
لیکن یہ یاد رہے کہ مجھے سکول ڈیٹا بیس کے لئے نہیں بلکہ سکول اکاؤنٹس کے لئے ضرورت ہے

Re: ڈبل انٹری سوفٹ وئر ضرورت ہے

Posted: Fri Jan 23, 2015 4:12 pm
by علی خان
شعیب بھیا ، مگر وہ تو ڈیٹا بیس کے لئے ہے. ایک سکول میں سٹوڈنٹس کے ڈیٹا بیس کو مد نظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے.

Re: ڈبل انٹری سوفٹ وئر ضرورت ہے

Posted: Fri Jan 23, 2015 4:14 pm
by محمد شعیب
نہیں اشفاق بھائی
مجھے تو اکاؤنٹس کے لئے ضرورت ہے