پوراملک ہی کرائے پر حاصل کریں

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پوراملک ہی کرائے پر حاصل کریں

Post by محمد شعیب »

یورپ میں پوراملک ہی کرائے پر حاصل کریں اور مزے اڑائیں
Image
برلن: دنیا بھر میں امیر افراد چھٹیاں گزارنے یا دوسروں کو متاثر کرنے کے لیے مہنگی ترین کشتیاں اور ہوٹل تو حاصل کرتے ہی رہتے ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اب پورا ملک بھی کرائے پر حاصل کیا جاسکتا ہے۔
یورپ کے وسط میں واقع لیچنٹین (Liechtenstien) ایک ایسا ملک ہے جسے خواہشمند افراد کرائے پر حاصل کرسکتے ہیں۔ اس کا کل رقبہ 160 کلو میٹر، آبادی قریباً 35 ہزار اور یہاں جرمن زبان بولی جاتی ہے۔ قریباً 2 سال قبل اس کی حکومت نے فیصلہ کیا کہ ملک کو یومیہ 70 ہزار ڈالر کے عوض کرائے پر دیا جائے گا۔
یہ سہولت حاصل کرنے والے پورے ملک میں اپنی مرضی کے سائن بورڈ لگوا سکتے ہیں اور اپنی مرضی سے وقتی کرنسی کا انتخاب بھی کرسکتے ہیں۔ مزید یہ کہ انھیں 150 لوگوں کے لیے رہائش بھی فراہم کی جائے گی، تاہم 35 ہزار شہری معمول کی زندگی گزارتے رہیں گے۔
[link]http://www.express.pk/story/318215/[/link]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پوراملک ہی کرائے پر حاصل کریں

Post by بلال احمد »

پورا ملک کرائے پر لے کر کریں گے کیا th;i;n;k th;i;n;k th;i;n;k th;i;n;k

میاں اشفاق اپنی شادی کے لیے ضرور بُک کراسکتے ہیں :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پوراملک ہی کرائے پر حاصل کریں

Post by محمد شعیب »

بلال احمد wrote:پورا ملک کرائے پر لے کر کریں گے کیا th;i;n;k th;i;n;k th;i;n;k th;i;n;k

میاں اشفاق اپنی شادی کے لیے ضرور بُک کراسکتے ہیں :lol: :lol:
v_v_f
ویسے میاں اشفاق کی شادی اور کشمیر کی آزادی دونوں ہی بہت مشکل کام ہیں :P
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پوراملک ہی کرائے پر حاصل کریں

Post by چاند بابو »

میاں جی آئیڈیا برا نہیں ہے جلدی کیجئے کہیں وہاں کی حکومت اپنا فیصلہ واپس نا لے لے. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”