[center]حضرت حکیم لقمانؒ سے کسی نے پوچھا کہ موت سے زیادہ تکلیف دہ کوئی چیز یا لمحہ ہے؟
انہوں نے جواب میں کہا، "ہاں۔۔۔! جب کوئی شریف انسان مجبوری یا مسکینی کی حالت میں کسی کم ظرف کے سامنے ہاتھ پھیلا کر سوال کرے۔
اللہ سے دُعا کریں کہ، "یااللہ! کبھی کسی شریف انسان کی اتنی کڑی آزمائش نہ ہو کہ اُس کی زندگی میں یہ لمحہ آئے۔۔آمین"[/center]
موت سے زیادہ تکلیف دہ کوئی چیز یا لمحہ ہے؟
-
- کارکن
- Posts: 146
- Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
- جنس:: مرد
موت سے زیادہ تکلیف دہ کوئی چیز یا لمحہ ہے؟
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: موت سے زیادہ تکلیف دہ کوئی چیز یا لمحہ ہے؟
آہ ہ ہ ہ ہ ہ
کیا ہی قول نقل کیا ہے. یقینا ایک شریف انسان کے لئے کسی کم ظرف کے سامنے ہاتھ پھیلانا موت سے زیادہ تکلیف د ہ ہے.
اللہ ہم سب کو ایسے امتحان سے بچائے..
کیا ہی قول نقل کیا ہے. یقینا ایک شریف انسان کے لئے کسی کم ظرف کے سامنے ہاتھ پھیلانا موت سے زیادہ تکلیف د ہ ہے.
اللہ ہم سب کو ایسے امتحان سے بچائے..
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: موت سے زیادہ تکلیف دہ کوئی چیز یا لمحہ ہے؟
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]