آج کی اچھی بات

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
Post Reply
حریم فاطمہ
کارکن
کارکن
Posts: 7
Joined: Sun May 20, 2012 5:24 pm
جنس:: عورت
Location: پسرور / سیالکوٹ / پاکستان
Contact:

آج کی اچھی بات

Post by حریم فاطمہ »

کبھی کبھی کسی چیزکی قدراوراحساس کیلئےضروری ہےکہ کچھ وقت اس کےبغیررہاجائے..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کی اچھی بات

Post by چاند بابو »

بہت خوب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آج کی اچھی بات

Post by محمد شعیب »

بالکل درست کہا
عربی کا مقولہ ہے
زُرغبا تزدد حبا
کبھی کبھی ملا کرو، اس سے محبت میں اضافہ ہوتا ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کی اچھی بات

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
حریم فاطمہ
کارکن
کارکن
Posts: 7
Joined: Sun May 20, 2012 5:24 pm
جنس:: عورت
Location: پسرور / سیالکوٹ / پاکستان
Contact:

Re: آج کی اچھی بات

Post by حریم فاطمہ »

:)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کی اچھی بات

Post by چاند بابو »

محترمہ حریم فاطمہ صاحب تھوڑا اور آگے بڑھیں آپ نے دو ماہ بعد ایک پوسٹ لگائی ہے اور وہ بھی مسکراہٹ کی.

مسکراہٹ اچھی چیز ہے مگر باتوں کو ہنسی میں اڑا دینا ہرگز اچھا نہیں.
ہم توقع کر رہے ہیں کہ آپکی مفید شئیرنگ اردونامہ پر بڑھتی رہے گی اور اگر آپ یونہیں مسکراتی رہیں تو پھر اردونامہ کا کیا ہو گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “باتوں سے خوشبو آئے”