اردونامہ موبائل ایپ بنائی جائے

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اردونامہ موبائل ایپ بنائی جائے

Post by محمد شعیب »

اردونامہ کی موبائل ایپ کا کام رک گیا ہے. کسی دوست نے شروع کیا تھا لیکن معلوم نہیں کیوں رک گیا.
اب کئی یوزرز شکایت کرتے ہیں کہ انہیں موبائل میں اردونامہ کے استعمال میں مسئلہ ہوتا ہے. اس لئے اب موبائل ایپ کی ضرورت بڑھ گئی ہے.
کیا کوئی دوست اس پر کام کرسکتا ہے ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ موبائل ایپ بنائی جائے

Post by محمد شعیب »

میں نے ایک آن لائن ایپ کریٹر سے ایک ایپ بنائی اور موبائل میں چیک بھی کی. میرے خیال سے یہ ٹھیک ہے. آپ سب بھی چیک کریں.
[link]http://www.appsgeyser.com/getwidget/Urd ... a%20Forum/[/link]
اسے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہ لنک استعمال کریں

Code: Select all

http://www.appsgeyser.com/1456755
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ موبائل ایپ بنائی جائے

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا اردونامہ کی ایپ بنانے کی کوششیں ماضی میں بھی ہو چکی ہیں مگر کامیاب نہیں ہوئی ہیں.
اس لئے ہم نے فی الحال اس کا خیال ہی چھوڑ دیا ہے.
جو ایپ آپ نے بنائی ہے بنیادی طور پر یہ ایک ایپ نہیں ہے.
یہ صرف اتنی سی ایپ ہے کہ آپ کو براوزر کھولنا نہیں پڑتا اور اس میں اردونامہ کا ایڈریس ٹائپ کرنا نہیں پڑتا بس.
اس کے علاوہ اس میں کوئی خاصیت نہیں ہے ایپ کھلتی ہے اور ایک آئی فریم میں تمام کی تمام اردونامہ ویب سائیٹ کھول کر آپ کو دکھا دیتی ہے.
اس لئے میرے خیال میں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے.
رہی بات موبائل والوں‌کی تو اس کے لئے اردونامہ کا موبائل تھیم لاگو کر دیا گیا ہے جو اب خودکار طریقہ سے موبائل ڈٹیکٹ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے اور اپنی میموری میں اسے محفوظ‌بھی کرتا ہے.
یعنی موبائل سے اردونامہ کا ایڈریس لکھتے ہی جو تھیم کھلے گا وہ موبائل تھیم ہو گا.
اگر آپ اسی کو استعمال کرتے ہیں تو یہ اسے بطور ڈیفالٹ براوزر یاد رکھے گا لیکن اگر آپ نے وہاں اردونامہ کا نارمل ورژن فعال کر لیا ہے تو پھر آئندہ کے لئے وہ نارمل ورژن کو ہی فعال کرے گا.
البتہ آپ کے پاس دونوں ورژنز سے منتقلی کے اختیارات ہروقت موجود رہیں‌گے.

اس کے علاوہ ایک اور تھیم جو میں نے کل ہی ڈاونلوڈ کیا ہے وہ بھی فعال کرنے کی سوچ رہا ہوں مگر اس پر ابھی بے تحاشہ وقت لگے گا اس لئے چند ماہ کا انتظار کرنا ہو گا تاکہ اسے اردونامہ پر فعال کیا جا سکے.
مگر ابھی کچھ کہہ نہیں سکتا کہ یہ چلے گا بھی یا نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ موبائل ایپ بنائی جائے

Post by محمد شعیب »

اچھا تو اس کا مطلب ہے جس ویب سائٹ سے میں نے بنایا ہے وہ تو جگاڑو ہیں :lol:
لیکن اس کا ایک فائدہ ہے. جو لوگ ایسے براؤزرز استعمال کر رہے ہیں جن پر اردو نامہ صحیح طرح نہیں کھلتا، ان کے لئے یہ ایپ درست رہے گی.
کیا خیال ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ موبائل ایپ بنائی جائے

Post by چاند بابو »

نہیں میرا خیال آپ کےخیال سے متفق نہیں ہے.
کیونکہ جن کے موبائل پر اردونامہ درست نہیں کھلتی ان کے موبائل پر آپ کی ایپ بھی ٹھیک کام نہیں کرے گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ موبائل ایپ بنائی جائے

Post by محمد شعیب »

میرا مطلب ہے جو لوگ "یوسی براؤزر" یا ایسا براؤزر استعمال کرتے ہیں جس پر اردونامہ صحیح طور پر نہیں کھلتا، وہ اس ایپ میں کھول لیں گے..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ موبائل ایپ بنائی جائے

Post by چاند بابو »

مگر یہ ایپ بھی تو اسی براوزر میں دکھاتی ہے جو آپ کے موبائل کا ڈیفالٹ براوزر ہو.
فرق صرف اتنا ہے کہ یہ ایپ براوزر خود بخود کھولتی ہے اور دوسری صورت میں ہمیں خود سے براوزر کھول کر اس میں ایڈریس دینا ہوتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ موبائل ایپ بنائی جائے

Post by محمد شعیب »

اوہ اچھا
پھر تو فائدہ نہ ہوا..
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”