اردو نامہ کے منتظم حضرات سے ایک عاجزانہ درخواست

اردونامہ پر نیا دھاگہ بنانا، پوسٹ کرنا، اقتباس، اٹیچمنٹ ایڈ کرنا،اوتار ایڈ کرنا، دستحط ایڈ کرنے کا طریقہ یہاں سیکھئے۔ یہاں بغیر رجسٹر ہوئے آپ لکھ سکتے ہیں۔
Post Reply
ایکسٹو
کارکن
کارکن
Posts: 125
Joined: Mon Dec 08, 2014 11:53 am
جنس:: مرد
Contact:

اردو نامہ کے منتظم حضرات سے ایک عاجزانہ درخواست

Post by ایکسٹو »

السلام وعلیکم..!
کیسے ہیں آپ سب احباب میں یہاں کا نیو ممبر ہوں۔میں موبائل یوزر ہوں مجھے اردو نامہ میں لاگ‎ ‎آن کرنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ اردو نامہ اوپیر براؤزر سے تو لاگ آن ہو جاتا‎ ‎ہے۔۔ مگر یو۔سی براؤزر سے لاگ آن نہیں ہو پا رہا۔۔ اگر کسی کے پاس اس کا حل ہے تو براۓ مہربانی ضرور بتاۓ گا کہ میں یو۔سی براؤزر سے اردو نامہ میں کیسے لاگ آن ہو سکتا ہوں۔۔۔ شکریہ
صلی الله علیہ وآله وسلم
‎ میرا بلاگ دیکھیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے منتظم حضرات سے ایک عاجزانہ درخواست

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم ایکسٹو صاحب معزرت چاہتا ہوں کہ آپ کو تکلیف اٹھانا پڑ رہی ہے.
دراصل یوسی براوزر اردونامہ کے اردو سکرپٹ کو سپورٹ نہیں کر رہا ہے اسیلئے اس سے آپ لاگ ان نہیں ہو پا رہے ہیں.
میرے پاس بھی یوسی براوزر پر حالات ایسے ہی ہیں اور میں‌ابھی تک اس کا کوئی حل نہیں ڈھونڈ سکا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ کے منتظم حضرات سے ایک عاجزانہ درخواست

Post by محمد شعیب »

آپ کے موبائل میں آپریٹنگ سسٹم کونسا ہے ؟
اور آپ موبائل میں کرون براؤزر کیوں استعمال نہیں کرتے ؟
اس پر تو اردو نامہ پرفیکٹ چلتا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے منتظم حضرات سے ایک عاجزانہ درخواست

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا کروم پر تو اردونامہ بہترین چلتا ہےمگر یوسی پر نہیں.
اور انڈرئیڈ میں کروم پر کام کرنا ہمت کی بات ہے کیونکہ موبائل کروم بھی اتنا ہی بھاری بھرکم ہے جتنا ونڈوز.
اس کی موبائل فائل 100 ایم بی سے تجاوز کرجاتی ہے اور کم ریم والا موبائل بہت سست ہو جاتا ہے.
اس کے مقابلے میں یوسی براوزر صرف چند ایم بی پر اتنا بہترین کام کرتا ہے کہ میں تو سب سے پہلے موبائل میں انسٹال ہی یہ براوزر کرتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ کے منتظم حضرات سے ایک عاجزانہ درخواست

Post by محمد شعیب »

میرے موبائل میں تو پہلے سے ہی کروم انسٹال ہے. اور بہت لائٹ ہے.
میں نے تو یو سی کا نام ہی اس پوسٹ میں پڑھا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے منتظم حضرات سے ایک عاجزانہ درخواست

Post by چاند بابو »

تو اب پھر یوسی انسٹال کر کے فرق دیکھ لیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “شعبہ تدریس”