Page 1 of 1

ونڈوز 10 کے بارے میں مشورہ دیں

Posted: Wed Jan 07, 2015 12:53 pm
by محمد شعیب
میں ابھی Windows 10 Technical Preview بذریعہ ٹورینٹ ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں. کیا اسے انسٹال کر کے چیک کروں یا نہیں ؟
ابھی تک اس کا ٹیکنکل پری ویو ہے. فل ورژن تو شاید ریلیز نہیں ہوا. آپ کی کیا رائے ہے ؟
اور اس کو انسٹال کرتے وقت یقینا اپنی 2 سال پرانی ونڈوز 7 کو ان انسٹال کرنا ہوگا. پھر پتہ نہیں تمام ڈرائیورز ملتے ہیں یامشکل ہوتی ہے.
کیا ونڈوز 10 کا یہ ورژن مستقل چلے گا یا ایکس پائر ہوجائے گا ؟

Re: ونڈوز 10 کے بارے میں مشورہ دیں

Posted: Wed Jan 07, 2015 3:52 pm
by چاند بابو
میرےخیال میں یہ ایک اچھا خیال ہے کیونکہ میں اشفاق صاحب نے اسے انسٹال کیا ہے اور تب سے وہ اس کی بڑی تعریفیں کر رہے ہیں.

Re: ونڈوز 10 کے بارے میں مشورہ دیں

Posted: Wed Jan 07, 2015 3:56 pm
by علی خان
سب سے پہلے اسکو میں نے انسٹال کیا تھا. اور میں نے اسکو بہت ہی بہترین پایا ہے. ایک تو اسکی لُک اور دوسری اسکی سپیڈ بھی بہت اچھی ہے.

Re: ونڈوز 10 کے بارے میں مشورہ دیں

Posted: Wed Jan 07, 2015 4:39 pm
by شازل
ابھی ونڈوز سات کو رہنے دیں 21 تاریخ تک انتظار کرلیں تاکہ فل ورژن آجائے
لیکن سات کو خداحافظ ابھی کہنا شروع کریں اس سے تو بہتر 8.1 ہے تیز رفتار بھی ہے اور ہلکی پھلکی بھی

Re: ونڈوز 10 کے بارے میں مشورہ دیں

Posted: Wed Jan 07, 2015 6:00 pm
by چاند بابو
شازل بھیا کا مشورہ بہتر ہے.

Re: ونڈوز 10 کے بارے میں مشورہ دیں

Posted: Wed Jan 07, 2015 8:19 pm
by محمد شعیب
چلیں آپ کا مشورہ مان لیتے ہیں..

Re: ونڈوز 10 کے بارے میں مشورہ دیں

Posted: Fri Jan 23, 2015 12:02 am
by محمد شعیب
جی جناب
اب 22 ہو گئی. کیا ونڈوز10 کا فل ورژن ریلیز ہوا یا نہیں ؟

Re: ونڈوز 10 کے بارے میں مشورہ دیں

Posted: Sat Jan 24, 2015 10:03 pm
by چاند بابو
n;a;n;a

Re: ونڈوز 10 کے بارے میں مشورہ دیں

Posted: Sat Jan 31, 2015 11:55 am
by میاں محمد اشفاق
ونڈوز 10 کو پہلے 15 فروری میں لانچ ہونا تھا مگر کسی وجہ سے اب 15 اپریل کو لانچ ہو گی

Re: ونڈوز 10 کے بارے میں مشورہ دیں

Posted: Wed Mar 25, 2015 9:47 pm
by محمد شعیب
اس کا فل ورژن پتہ نہیں کب لانچ ہو گا. میں نے ٹیکنکل پری ویو ڈاؤن لوڈنگ پر لگا دیا ہے. اب تو ایک مرتبہ چیک کرنا ہی ہے .
آئی ایس او فائل ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں. ویسے میاں اشفاق بھی انسٹال کر چکے ہیں. کیا اسے انسٹال کرتے وقت پہلے سے موجود ونڈوز سیون کو اڑانا ضروری ہوگا یا دونوں انسٹال ہو جائیں گی ؟