Page 1 of 1

خوش آمدید محترمہ انیسہ ظفر صاحبہ

Posted: Sat Jan 03, 2015 7:16 am
by رضی الدین قاضی
[center]محترم ہ انیسہ ظفرصاحبہ کو

اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں

ہم مید کرتے ہیں کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر
اچھا گذرے گا اور آپ اردو نامہ کے اہم رکن کے
طور پر بھر پور کردار ادا کریں گے۔

ہمیں یقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسپیوں کا تمام
تر سازو سامان موجود ہے

اور آپ اپنی پسند سے نئے دھاگے کی
شروعات بھی کر سکتے ہیں۔
ہمیں آپ سے اور آپ کو یہاں سے
بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

محترمہ انیسہ ظفرصاحبہ ایک گذارش ہے کہ
آپ اپنا تعارف نامہ جلد از جلد یہاں پیش کر دیں
تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔
[/center]

Re: خوش آمدید محترمہ انیسہ ظفر صاحبہ

Posted: Sat Jan 03, 2015 8:04 am
by اضواء
[center]Image[/center]

Re: خوش آمدید محترمہ انیسہ ظفر صاحبہ

Posted: Sat Jan 03, 2015 10:39 am
by انیسہ ظفر
بھت شکریه ..اتنا خوب صورت استقبال کرنے کے لیۓ..

Re: خوش آمدید محترمہ انیسہ ظفر صاحبہ

Posted: Sat Jan 03, 2015 10:50 am
by انیسہ ظفر
السلام و عکیکم
محترم رضی الدین قاضی صاحب
میں دل کی گھرائ سے ممنون ھوں آپ سب کا تعاون رھا تو میں ضرور بھے کچھ سیکھ پاؤں گی
میں ووکیشنل ٹیچر + ھا ؤس وائف ھوں ..مجھے ڈریس ڈیزائینگ میں دلچسپی ھے اور یھی میرا شعبه بھی ھے ...شاعری اور اچھی شاعری سے مجھے جنون کی حد تک لگا ؤھے ..باقی اور سب چیزیں بھی پڑھتی ھوں . باقی تعارف وقت کے ساتھ ساتھ ھوتا رھے گا ان شاأللله ..بھت شکریه

Re: خوش آمدید محترمہ انیسہ ظفر صاحبہ

Posted: Sat Jan 03, 2015 12:07 pm
by رضی الدین قاضی
انیسہ ظفر wrote:السلام و عکیکم
محترم رضی الدین قاضی صاحب
میں دل کی گھرائ سے ممنون ھوں آپ سب کا تعاون رھا تو میں ضرور بھے کچھ سیکھ پاؤں گی
میں ووکیشنل ٹیچر + ھا ؤس وائف ھوں ..مجھے ڈریس ڈیزائینگ میں دلچسپی ھے اور یھی میرا شعبه بھی ھے ...شاعری اور اچھی شاعری سے مجھے جنون کی حد تک لگا ؤھے ..باقی اور سب چیزیں بھی پڑھتی ھوں . باقی تعارف وقت کے ساتھ ساتھ ھوتا رھے گا ان شاأللله ..بھت شکریه

شکریہ بہنا ;fl;ow;er;
باقی تعارف آپ کی پابندی سے حاضری پر ہی ہو سکتا ہے

Re: خوش آمدید محترمہ انیسہ ظفر صاحبہ

Posted: Sun Jan 04, 2015 12:42 am
by محمد شعیب
ڈریس ڈیزائننگ کے حوالے سے کچھ شئرنگ کریں. ہمارے فورم پر اس حوالے سے مواد بالکل نہ ہونے کے برابر ہے..