اگر آپ جیولری کی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں - تو اس کے لئے آپ کے پاس ٹیمپلیٹ ویسی ہی ہونی چاہئیے جیسے جیولری کی چمک دھمک ہوتی ہے تاکہ کسٹمر آپ کی سائٹ پر آئے اور اس کی چکا چوند کرنے والی خوبصورتی کسی اور سائیٹپر نہ جانے دے - تو پیش ھے ایسی ہی دو خوبصورت ٹیمپلیٹس جو کہ یہاں شئیر کر رہا ہوں
[center][/center]
[center]HTML | PSD | 7.9Mb[/center]
[center]ڈاؤن لوڈ کریں[/center]
[center][/center]
[center]HTML | PSD | 7Mb[/center]
[center]ڈاؤن لوڈ کریں[/center]
خوبصورت جیولری ٹیمپلیٹس بلکل فری
خوبصورت جیولری ٹیمپلیٹس بلکل فری
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوبصورت جیولری ٹیمپلیٹس بلکل فری
بہت بہت شکریہ ماطف بھیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: خوبصورت جیولری ٹیمپلیٹس بلکل فری
بہت اعلیٰ
اگر ورڈ پریس کی پوشاکیں یہاں شامل کردیں تو بہت سوں کا بھلا ہو گا.
اگر ورڈ پریس کی پوشاکیں یہاں شامل کردیں تو بہت سوں کا بھلا ہو گا.