Page 1 of 1

کیا لڑائی ہے یار

Posted: Fri Jan 02, 2015 11:24 am
by میاں محمد اشفاق

Re: کیا لڑائی ہے یار

Posted: Fri Jan 02, 2015 3:26 pm
by بلال احمد
بچوں کو مارنے کی عادت سے محفوظ رکھنا چاہیے. اگر بچے شروع سے ہی لڑائی کرنا شروع کردیں گے تو بڑے ہوتے ہوتے ان کی عادات پکی ہوتی جائیں گی.

Re: کیا لڑائی ہے یار

Posted: Fri Jan 02, 2015 11:57 pm
by محمد شعیب
بلال بھائی نے بھی سنجیدہ پوسٹنگ شروع کر دی ؟
لگتا ہے بڑے ہو گئے ہیں ;)

Re: کیا لڑائی ہے یار

Posted: Sat Jan 03, 2015 8:09 am
by اضواء
محمد شعیب wrote:بلال بھائی نے بھی سنجیدہ پوسٹنگ شروع کر دی ؟
لگتا ہے بڑے ہو گئے ہیں ;)

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: کیا لڑائی ہے یار

Posted: Sat Jan 03, 2015 10:27 am
by انیسہ ظفر
واه بھت خوب کیا لڑائ ھے :-)