Page 2 of 2

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Posted: Mon Jan 05, 2015 2:38 am
by محمد شعیب
h.a.h.a
اس نے ابھی تک پوسٹنگ کرنا نہیں سیکھا. تب تک مزے ہیں..

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Posted: Mon Jan 05, 2015 11:24 pm
by چاند بابو
ارے واہ یہ کونسا مشکل ہے.
ساری انتظامیہ اسی کام کے لئے تو موجود ہے.
آپ بس ان کا یوزرنیم بتائیں باقی کام ہم خود کر لیں گے. :P :P :P

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Posted: Tue Jan 06, 2015 11:14 pm
by محمد شعیب
ہاہاہاہا
یہی تو راز ہے....
اگر آپ کو بتلا دیا تو آپ اسے پی ایم میں پورا ٹوٹیورل شئر کر دوگے
h.a.h.a

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Posted: Sun Jan 11, 2015 4:48 pm
by چاند بابو
ویسے میرے پاس کچھ دوسرے طریقے بھی ہیں ان کا یوزرنیم جاننے کے.
آخر میں اردونامہ کا ایڈمن ہوں اتنا تو معلوم کر ہی سکتا ہوں کہ شعیب بھیا اور ہماری بھابھی کونسے آئی پی سے اکٹھے لاگ ان ہوتے ہیں. :P

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Posted: Sun Jan 11, 2015 4:59 pm
by محمد شعیب
h.a.h.a h.a.h.a

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Posted: Tue Jan 13, 2015 7:17 pm
by بلال احمد
محمد شعیب wrote:
چاند بابو wrote:اور شاید اس کے ساتھ ہی آپ کا اردونامہ پر موبائل سے لاگ ان ہونے والا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہو گا.
جی ہاں
دراصل موبائل سے میں نے نہیں بلکہ محترمہ نے لاگ ان ہونا ہوتا ہے. ابھی اس نے آئی ڈی بنا لی ہے. شاید مجھے اردونامہ چھوڑنا پڑیگا n;a;n;a
مطلب وہ محاورہ سچ ہوگیا، بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی، لیکن ادھر ماں کی جگہ کسی اور کا نام لگادیں تو مطلوبہ نتائج حاصل ہونے کے امکان ہیں :lol: :lol:

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Posted: Tue Jan 13, 2015 10:40 pm
by اضواء
چاند بابو wrote:آہا کیا بات ہے. یعنی اب آپ کی شکایت لگانے کے لئے ہمیں اور کہیں نہیں جانا پڑے گا.
اضواء بہنا سنتی ہو کیا؟؟

جی ہاں ... جہاں آپ کی نظر ہے وہاں میری بھی نظر ہے :P

دیکھہ رہی ہوں .....بس وقت کے انتظار میں ہوں ....

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Posted: Wed Jan 14, 2015 12:20 am
by محمد شعیب
لگتا ہے مجھے وہ آئی ڈی ڈیلیٹ کر دینی چاہئیے. یا اس کا پاسورڈ تبدیل کر دوں. کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ لاگ ان ہو اور میری شکائتیں شروع ہو جائیں n;a;n;a

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Posted: Wed Jan 14, 2015 3:19 pm
by بلال احمد
محمد شعیب wrote:لگتا ہے مجھے وہ آئی ڈی ڈیلیٹ کر دینی چاہئیے. یا اس کا پاسورڈ تبدیل کر دوں. کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ لاگ ان ہو اور میری شکائتیں شروع ہو جائیں n;a;n;a
آپ صرف امید مت کیجئے، ایسا بلکل ہونے جا رہا ہے، اور جہاں تک پاسورڈ تبدیل کرنے والی بات ہے تو چاند بھائی کچھ دن کے لیے سبھی پاسورڈ فریز کردیں تاکہ تخریبی کاروائی سے بچا جاسکے be;a

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Posted: Wed Jan 14, 2015 8:48 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہا
یہ آئیڈیا اچھا ہے.

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Posted: Wed Jan 14, 2015 9:40 pm
by محمد شعیب
مزے کی بات یہ ہے کہ اسے جو تھوڑا بہت ٹائم ملتا ہے اس میں بمشکل فیس بک گردی ہو پاتی ہے. اردونامہ کی طرف تاحال رجحان بہت کم ہے..

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Posted: Thu Jan 15, 2015 1:24 am
by چاند بابو
کوئی بات نہیں ایک بار یہاں آنے دیں پھر یہیں کی ہو کے رہ جائیں گئیں