سخت فیصلوں کا وقت

ملکی اور عالمی‌ سیاست پر ایک نظر
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

سخت فیصلوں کا وقت

Post by محمد شعیب »

رعایت اللہ فاروقی
--------------
جو ایم کیو ایم کے دہشت گردوں کو پھانسی دینے کی جرات نہیں رکھتے، وہ کہہ رہے ہیں کہ سخت فیصلوں کا وقت آگیا ہے۔ میاں صاحب ! سخت فیصلوں کا وقت تو 15 اگست 1947ء سے شروع ہوچکا، آپ کو شائد آج خبر ہوئی۔ سوال وقت کا نہیں سخت فیصلوں کا ہے، کیا آپ بلاتفریق ہر سزا یافتہ کو پھانسی پر لٹکانے کی ہمت رکھتے ہیں ؟ اگر ہاں تو شروع کیجئے، اگر نہیں تو ڈائیلاگ سلطان راہی آپ سے زیادہ اچھا مار لیتا تھا۔ مشرف کے مجرموں کو آناََ فاناََ لٹکا دیا گیا، قوم کے مجرموں کی باری آئی تو مشورے شروع ہو گئے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سخت فیصلوں کا وقت

Post by رضی الدین قاضی »

ایک اچھی حکومت کے لیئے وقت کی کوئی قید نہیں ہونی چاہیئے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سخت فیصلوں کا وقت

Post by شازل »

حکومت بیک وقت بہت سارے محاذ نہیں‌کھولنا چاہتی اور ویسے بھی فوج کے دل میں‌ایم کیوایم کے لیے کافی نرم گوشہ موجود ہے اس لیے حکومت اس بارے خاموش ہے
ابھی عمران خان کو ٹلے وقت ہی کتنا ہوا ہے اس لیے قاتلوں بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے سے فی الحال چشم پوشی کی جارہی ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سخت فیصلوں کا وقت

Post by چاند بابو »

پتہ نہیں یہ چشم پوشی کب ختم ہو گی.
اتنا نقصان پورے پاکستان میں دہشت گردی نے نہیں کیا جتنا ایم کیو ایم کے ناسور نے اکیلے کراچی میں کیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سخت فیصلوں کا وقت

Post by بلال احمد »

ہم تو بس اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ پاکستان پر اور اسلامی دنیا پر رحمت فرمائے، آمین
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “سیاست”