الطاف بھائی پلیز

ملکی اور عالمی‌ سیاست پر ایک نظر
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

الطاف بھائی پلیز

Post by شازل »

الطاف حسین تقریرکےدوران قرآنی آیات کو اپنی سیاست میں لے آتے ہیں‌ڈر ہوتا ہے کہ کہیں توہین کے مرتکب نہ ہوجائیں
آج کی تقریر میں وہ بغاوت کے مرتکب بھی ہورہے ہیں‌افسوس ہےکہ اسٹیبلشمنٹ بھی ان سے صرف نظر کرتی ہے ان کا زور صرف نوازشریف پر چلتا ہے یا موجودہ حکومت پر چلتا ہےفوج ان کےخلاف محاذ بھی بنا لیتی ہے اور دوسرےسیاست دان بھی فوج کی قوالی کےساتھ ہمنوا بن جاتے ہیں تالیاں‌پیٹ پیٹ کرمصرعے دہراتے ہیں .
الطاف حسین مارشل لاء کی باربار دعوت دے رہے ہیں کیونکہ مارشل لاء میں فوج کو سیاست دانوں‌کی ضرورت ہوتی ہے اور ایم کیوایم اپنے کام نکلوا سکتی ہے ہمارا گلہ فوج سے بھی ہے کہ وہ اپنے مطلب کے لیے عوام کی قربانی کو جائز قرار دے دیتے ہیں‌
کاش ہمارے اصل حکمران اس بات کو سمجھ لیں‌کہ وہ پاکستان کی بربادی کے اتنے ہی ذمہ دار ہیں‌جتنا سیاست دان ذمہ دار ہیں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: الطاف بھائی پلیز

Post by محمد شعیب »

بہت خوب شازل بھیا
یہی تو رونا ہے. جو بھی فوج کے اس روپ کو بے نقاب کرنے کی کوشش کرتا ہے اسے انڈیا کا جاسوس، یہودیوں کا ایجنٹ اور اس جیسے القابات سے نوازا جاتا ہے یا لاپتہ کر دیا جاتا ہے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الطاف بھائی پلیز

Post by شازل »

اور پھر یہیں سے دہشت گردی اور غداری جنم لیتی ہے
Post Reply

Return to “سیاست”