www.phpbb.comہیک کر لی گئی.

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

www.phpbb.comہیک کر لی گئی.

Post by چاند بابو »

14 دسمبر 2014 کو پی ایچ پی بی بی فورم کی سب سے بڑی ویب سائیٹ http://www.phpbb.com" onclick="window.open(this.href);return false; نامعلوم ہیکرز کی طرف سے ہیک کر لی گئی.
اس میں موجود تقریبا تمام خفیہ معلومات یعنی لاگ ان کی تمام معلومات کے چوری ہو جانے کا اندیشہ ہے.
ویب سائیٹ آج مورخہ 21 دسمبر 2014 تک مسلسل آف لائن ہے اور اس پر ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے.
البتہ ویب سائیٹ کے منتظمین نے اپنے یوزرز کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اپنی تمام معلومات جو اس ویب سائیٹ پر استعمال کرتے تھے تبدیل کر لیں تاکہ مزیدنقصان سے بچا جا سکے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: www.phpbb.comہیک کر لی گئی.

Post by شازل »

بہت افسوس ناک خبر ہے پی ایچ پی بی بی کے یوزر ز پر کیا گزر رہی ہوگی شاید وہ اس فورم پر انکا اعتبار ہی اٹھ جائے
لیکن اس میں‌سے بھی ایک خیر کا پہلو ہے کہ اس طرح سیکورٹی ہول کی نشاندہی ہوگئی اور نیا سیکورٹی پیچ آنے کی بھی امید ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: www.phpbb.comہیک کر لی گئی.

Post by چاند بابو »

جی میرے ذاتی خیال میں تو اس کی سیکورٹی بہتر ہو گی اعتبار نہیں اٹھے گا.
ویسے بھی ان کی پریس ریلیز کے مطابق یہ مسئلہ ایک ایڈمن اکاؤنٹ کے ہیک ہونے سے بنا ہے نہ کہ کسی سیکورٹی ہول کی وجہ سے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: www.phpbb.comہیک کر لی گئی.

Post by محمد شعیب »

اگر صرف ایڈمن اکاؤنٹ کا پاسورڈ چوری ہوا ہے تب تو کوئی خاص ہیکنگ نہیں ہے. اور اگر کسی اور جگہ کوئی "ہول" تھا تو پھر خطرے کی بات ہے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: www.phpbb.comہیک کر لی گئی.

Post by شازل »

پھر تو ٹھیک ہے لیکن یہ بات اصل بات چھپانے کی کوشش بھی ہوسکتی ہے :devil:
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: www.phpbb.comہیک کر لی گئی.

Post by میاں محمد اشفاق »

خیر اے کج نئیں ہوا اویں پریشان ہو گئے ہو :P :P
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: www.phpbb.comہیک کر لی گئی.

Post by شازل »

Downtime
ابھی تک لکھا ہوا آرہا ہے یعنی معاملہ سیریس ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: www.phpbb.comہیک کر لی گئی.

Post by چاند بابو »

جی ہاں مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے کیونکہ سائیٹ ابھی تک ڈاؤن ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”