سانحہ پشاور، پاکستان کا نائن الیون ثابت ہو سکتا ہے

اگر آپ کالم لکھنا چاہتے ہیں یا لکھتے ہیں تو اپنی نوکِ قلم کے شہکار یہاں شئیر کریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

سانحہ پشاور، پاکستان کا نائن الیون ثابت ہو سکتا ہے

Post by محمد شعیب »

11 ستمبر 2001 کو امریکہ میں ہونے والے حملوں نے دنیا بھر کی سیاسی صورت حال تبدیل کر دی تھی. کچھ ممالک کی تو حکومت ہی ختم ہو گئی تھی.
کل 16 دسمبر 2014 کو پشاور کے سکول میں ہونے والے دہشت گرد حملے ایک طرح سے پاکستان کا نائن الیون ثابت ہو سکتے ہیں.
تمام سیاسی جماعتیں اور عسکری قوتیں ایک پیج پر آچکی ہیں.
پاکستانی طالبان کاشاید اس واقعے کے بعد مکمل صفایا ہو جائے گا.ملک کی سیاسی صورت حال بھی تبدیل ہو سکتی ہے.
یہ واقعہ ملک میں کیا کیا تبدیلیاں لا سکتا ہے، ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا. تاہم امید ظاہر کی جارہی ہے کہ اس واقعے سے بہت کچھ بدل سکتا ہے ...
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سانحہ پشاور، پاکستان کا نائن الیون ثابت ہو سکتا ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

نہیں ابھی آپ جو سمجھ رہے ہیں ویسا کچھ نہیں ہو گا ناین الیون نے ساری دنیا کے مسلمانوں کو مشکل میں ڈال دیا تھا وہ ایک مسلم سازش تھی جس کا خمیازہ ابھی تک مسلمان بھگت رہے ہیں. ابھی بہت کچھ ہونا باقی ہے مانیں یا نہ مانیں یہ سب جھنگ سے پہلے بجایا جانے والا ایک بگل ہے جس کا مطلب ہوتا ہے ہوشیار ہو جاو باقی آپ دیکھتے رہیں کہ کیا ہوتا ہے.
اس سے بس یہ فرق پڑا کہ پاکستان میں پھانسی کو دوبارہ سے بحال کر دیا گیا ہے جن میں سے آٹھ دہشت گردوں کو 24 گھنٹوں میں پھانسی دے دی جائے گی جن کی اپیل صدر نے کال مسترد کر دیں ! اسکے علاوہ اگر کوئی تبدیلی دیکھیں گے تو اس میں آپ تبدیلی لانے والوں کا ہی کوئی مطلب ہو گا !
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “اردو کالم”