یوٹیوب کے لئے پاکستان میں نیا یو آر ایل

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یوٹیوب کے لئے پاکستان میں نیا یو آر ایل

Post by چاند بابو »

ارے شکر ہے شازل بھیا آپ بھی کہیں سے نمودار ہوئے.
کہاں تھے آپ اور کیوں نہیں آ رہے اردونامہ پر.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یوٹیوب کے لئے پاکستان میں نیا یو آر ایل

Post by شازل »

اب آتا رہوں گا
نت نئی معلومات کے ساتھ
سید فیصل رضا
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Fri Aug 02, 2013 3:37 am
جنس:: مرد

Re: یوٹیوب کے لئے پاکستان میں نیا یو آر ایل

Post by سید فیصل رضا »

بہت خوب بھائی! جو کچھ بھی ہے یو ٹیوب کی کسی بھی ویڈیو کو سرچ کرکے چلا سکتے ہیں.
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”