جی شعیب بھیا آپ وہ اکاؤنٹ حاصل کر سکتے ہیں.
بلکہ آپ اپنے ہاٹ میل والا اکاؤنٹ بھی آؤٹ لک ڈاٹ کام پر حاصل کر سکتے ہیں.
اس کے لئے آپ کو اس طریقہ کارپر عمل کرنا ہو گا.
ہوشیار خبردار ہو جایئے جی میل کی سروس بند ہونے والی ہے !!
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہوشیار خبردار ہو جایئے جی میل کی سروس بند ہونے والی ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ہوشیار خبردار ہو جایئے جی میل کی سروس بند ہونے والی ہے
معلومات میں اضافے کا شکریہ