Page 1 of 1
نیا اسلامی سال 1436ھ مبارک
Posted: Sat Oct 25, 2014 8:17 pm
by محمد شعیب
Re: نیا اسلامی سال 1436ھ مبارک
Posted: Sun Oct 26, 2014 5:09 am
by اضواء
آپ کو بھی خیر مبارک ہو...
Re: نیا اسلامی سال 1436ھ مبارک
Posted: Sun Oct 26, 2014 1:53 pm
by چاند بابو
آپ سب کو بھی نیا اسلامی سال مبارک ہو.
میری دعا ہے کہ اللہ پاک اس سال کو امن و سلامتی کا سال مقرر فرمائے اور ہم سب کو اس سال میں بہترین اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے.
Re: نیا اسلامی سال 1436ھ مبارک
Posted: Mon Oct 27, 2014 6:47 am
by رضی الدین قاضی
آپ سب بھی اسلامی نئے سال کا آغاز مبارک ہو.
اللہ سبحانہ و تعالٰی ہم سب نیک توفیق عطا فرمائے، آمین
Re: نیا اسلامی سال 1436ھ مبارک
Posted: Tue Nov 04, 2014 10:38 am
by بلال احمد
آمین ثم آمین.
آپ سب کو بھی نئے سال کی مبارک ہو. اللہ رب العزت اس نئے سال کو سب مسلمانوں کے لیے امن و خوشحالی کا سال بنائے ، آمین یا رب العالمین.