Page 1 of 1
جنگ کے لیئے اور امن کے لیئے
Posted: Sat Oct 25, 2014 1:34 pm
by رضی الدین قاضی
[center]
[/center]
Re: جنگ کے لیئے اور امن کے لیئے
Posted: Sat Oct 25, 2014 5:01 pm
by محمد شعیب
بالکل صحیح عکاسی کی ہے
Re: جنگ کے لیئے اور امن کے لیئے
Posted: Sat Oct 25, 2014 7:40 pm
by اضواء
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
Re: جنگ کے لیئے اور امن کے لیئے
Posted: Sun Oct 26, 2014 1:56 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہا
بالکل درست عکاسی کی گئی ہے.
ہمیشہ ہمیںہی استعمال کیا گیا ہے اور بعد میں دھتکارا گیا ہے.
Re: جنگ کے لیئے اور امن کے لیئے
Posted: Mon Oct 27, 2014 6:32 am
by رضی الدین قاضی
کب تک دوسروں کو اپنے کندھے استعمال کرنے دیتے رہیں گے؟
کیوں نا ہم دوسروں کے کندھوں پر ٹوپ رکھ دیں.
Re: جنگ کے لیئے اور امن کے لیئے
Posted: Tue Nov 04, 2014 10:43 am
by بلال احمد
چاند بابو wrote:ہاہاہاہا
بالکل درست عکاسی کی گئی ہے.
ہمیشہ ہمیںہی استعمال کیا گیا ہے اور بعد میں دھتکارا گیا ہے.
ہم اپنا کندھا استعمال کرنے دیتے ہی کیوں ہیں محترم ؟؟؟