Page 43 of 46

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Mar 27, 2016 9:05 am
by افتخار
a.a

میں آج کی حاضری کے لیے حاضرہوں

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Apr 03, 2016 7:37 am
by افتخار
a.a
میں حاضرہوں

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Apr 08, 2016 10:15 pm
by چاند بابو
حاضر تو میں بھی ہو گیا ہوں‌مگر شعیب بھیا کہاں‌ہیں.
شعیب بھیا حاضر ہوں اور میری حاضری لگا دیں.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Apr 10, 2016 10:54 pm
by افتخار
a.a
ماسٹر جی میں حاضرہوں

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Wed Apr 13, 2016 6:16 pm
by چوہدری
اسلام علیکم

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Wed Apr 13, 2016 6:36 pm
by اضواء
چوہدری wrote:اسلام علیکم
وعليكم السلااااام و رحمة الله و بركاته

My ny kha tha na ap say
Ky be;at;in;g;
be;a
My susral nhi jawoongi
n;a;n;a
Wasy
Sub say phaly urdu
Kasy lkhoon
Phir apki awoo bhaghat hogi

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Wed Apr 13, 2016 11:44 pm
by چاند بابو
اضوا جی آپ سے اردو نہیں لکھا جا رہا ہے
حیرت ہے ویسے.

کیوں اردونہیں لکھی جا رہی ہے.
کیا موبائل سے لاگ ان ہیں.
اصل مسئلہ بتایئے پھر اس کا حل بتانے کی کوشش کروں‌گا.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Thu Apr 14, 2016 1:59 am
by اضواء
چاند بابو wrote:اضوا جی آپ سے اردو نہیں لکھا جا رہا ہے
حیرت ہے ویسے.

کیوں اردونہیں لکھی جا رہی ہے.
کیا موبائل سے لاگ ان ہیں.
اصل مسئلہ بتایئے پھر اس کا حل بتانے کی کوشش کروں‌گا.
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
جي موبائل
Say on to ho gai pr idhar
Koch mazoo yea likhny ky lye urdu nhi mil r hy aur na koch
Ho rha ye
Ab may kea kroon ;(

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Thu Apr 14, 2016 7:58 pm
by چوہدری
اسلام علیکم ;fl;ow;er;

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Thu Apr 14, 2016 7:59 pm
by افتخار
a.a

سب سے پہلے آضواء جی کو خوش آمدید

اس کے بعد

میں حاضرہوں

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun May 01, 2016 5:27 pm
by افتخار
a.a

میں آج کی حاضری کے لیے حاضرہوں

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Jun 19, 2016 3:54 pm
by میرا پاکستان
اسلام و علیکم
میں اپنا نام داخل کروانا چاہتا ہوں. مجھے یقین ہے ک میرا نام پہلے ڑجسٹر میں نہیں ہو گا. مجھے اردو سے دور گئے ہوے کافی وقت ہو گیا ہے.اور ساتھ یہ بھی درخواست کرتا ہوں کہ.میری غلطیوں کو معاف کیا جائےاور میری اردو میں رہنمائی کی جائے

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Jun 25, 2016 11:47 pm
by چاند بابو
محترم آپ کے نام کا اندراج ہو چکا ہے.
آپ لکھئے اور کھل کر لکھئے میں انشااللہ ہر ممکن کوشش کروں گا کہ آپ کی اصلاح کرتا رہوں.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Jun 26, 2016 10:02 am
by میرا پاکستان
چاند بابو جی
آپ کے تاون کا بہت شکریہ r:o:s:e r;o;s;e

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Wed Jul 20, 2016 6:18 pm
by افتخار
a.a

میں بھی حاضرہوں

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Jul 25, 2016 12:29 pm
by چاند بابو
کوئی ہے جو یہاں میری حاضری لگائے گا.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Jul 25, 2016 8:50 pm
by اریبہ راؤ
جی چاند بابو آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے۔

Sent from my GT-I9505 using Tapatalk

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Tue Jul 26, 2016 2:32 pm
by چاند بابو
بہت بہت شکریہ محترمہ.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Thu Aug 11, 2016 4:29 pm
by نورمحمد
السلام علیکم و رحمتہ اللہ

ایک مدت سے تیری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تمھیں ایسا بھی نہیں
. .

لمبی غیر حاضری کے بعد بندہ . گردن خم کئے ہو حاضری درج کراتا ہے . . . امید ہے ... معافی و درگزر کا معاملہ کیا جائے گا اور حاضری درج کرادی جائے گی . .

ان شاء اللہ . . .آئندہ پابندی سے حاضری لگانے کی کوشش رہے گی

جزاک اللہ

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Thu Aug 11, 2016 5:21 pm
by چاند بابو
نورمحمد wrote:السلام علیکم و رحمتہ اللہ

ایک مدت سے تیری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تمھیں ایسا بھی نہیں
. .

لمبی غیر حاضری کے بعد بندہ . گردن خم کئے ہو حاضری درج کراتا ہے . . . امید ہے ... معافی و درگزر کا معاملہ کیا جائے گا اور حاضری درج کرادی جائے گی . .

ان شاء اللہ . . .آئندہ پابندی سے حاضری لگانے کی کوشش رہے گی

جزاک اللہ
ارے واہ نورمحمد صاحب کیا انٹری ماری ہے.
مجھے خوشی ہے کہ آپ ایک بار پھر سے اردونامہ پر موجود ہیں.
دراصل اب اتنے احباب اردونامہ چھوڑ چکے ہیں کہ ہمیں تو عادت سی ہو گئی ہے جدائی سہنے کی.
آپ جیسے چند مخلص دوست ہیں جو اردونامہ پر لوٹ کر آتے ہیں وگرنہ تو جو آتا ہے جس مقصد کے لئے آتا ہے اس کی تکمیل کے بعد مدتوں‌ نظر نہیں آتا.

خیر آپ کو ایک بار پھر سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ ایک بار پھر ویسے ہی بھرپور طریقے سے اردنامہ کی رونق بحال کریں گے.