Page 2 of 2

Re: ورڈ پریس پلگ ان ضرورت ہے

Posted: Sun Oct 26, 2014 4:02 pm
by محمد شعیب
میں نے جواب بھی بھیج دیا ..

Re: ورڈ پریس پلگ ان ضرورت ہے

Posted: Sun Oct 26, 2014 7:58 pm
by چاند بابو
[center]مبارک ہو، مبارک ہو، مبارک ہو[/center]

شعیب بھیا کا فیس بک پر بھی آن لائن سٹور بن گیا.
یوں ایک پلگ ان دینے میں اتنی دیر لگانے کی کسر نکال دی ہے میں‌نے.
ان کے آن لائن فیس بک سٹور کا لنک یہاںہے

Re: ورڈ پریس پلگ ان ضرورت ہے

Posted: Sun Oct 26, 2014 11:38 pm
by محمد شعیب
چاند بابو
آپ کا بہت بہت شکریہ. اتنی بہترین فیس بک ایپ تلاش کرنا اور اسے مکمل انسٹال اور کنفیگر کرنا یہ یقینا آپ کا ایک بہت بڑا احسان ہے مجھ پر.
جزاک اللہ
اس ایپ کے بارے میں کچھ ڈسکس کرنی ہے. یہ ایپ میری ویب سائٹ سے ڈیٹا لیکر فیس بک پیج پر آن لائن شاپنگ کارٹ بنا دیتی ہے. یعنی ویب سائٹ فیس بک پر آجاتی ہے.
اب ایک چیز جو میں نے آپ سے اس وقت بھی ڈسکس کی تھی کہ پیج کے ٹائم لائن پر اسے سیٹ نہیں کر سکتے. ٹائم لائن کو اب بھی مینول اپڈیٹ کرنا ہوگا.
اگر اس کا بھی کوئی جگاڑ نکل آئے تو مزہ آجائے گا.
باقی رہی ویب سائٹ کی بات، تو ویب سائٹ کے لئے بھی کچھ اشوز ڈسکس کرنے ہیں لیکن پہلے یہ ایک اشو حل ہو جائے پھر مزید بات کرتے ہیں.