Page 1 of 1

مسجد حرام عازمین حج سے کھچا کھچ بھر گئی

Posted: Sat Sep 27, 2014 2:37 pm
by اضواء
[center]Image

مسجد حرام عازمین حج سے کھچا کھچ بھر گئی
عازمین کی آمد کا سلسلہ بدستور جاری


Image

ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ

فریضہ حج کی ادائی کے لیے دنیا بھر سے عازمین حج کی حجاز مقدس آمد جاری و ساری ہے۔ ذی الحج کے پہلے جمعہ کو مسجد حرام میں عازمین حج سے مسجد میں غیر معمولی رش دیکھا گیا۔
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی’’واس’’ نے مسجد حرام میں ھجوم کی تصاویر جاری کی ہیں جن سے واضح ہوتا ہے کہ مسجد عازمین حج سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی اور فرزندان توحید نماز جمعہ کی ادائی کے علاوہ بیت اللہ کے طواف میں مصروف تھے۔


جمعہ کو علی الصباح سے مسجد حرام میں مقامی نمازیوں اور اندرون اور بیرون ملک سے آئے عازمین حج کا رش لگنا شروع ہو گیا تھا۔ جیسے جیسے نماز جمعہ کا وقت قریب آتا گیا ھجوم بڑھتا گیا۔ اس موقع پر عازمین حج کی رہ نمائی اور ان کی ہر ضرورت پوری کرنے کے لیے سعودی حکومت کی جانب سے تسلی بخش انتظامات کیے گئے ہیں۔ حجاج کرام کی خدمت پر مامور رضاکار اور سیکیورٹی ادارے چوکس ہیں اور پوری تن دہی سے اپنے فرائض ادا کر رہے ہیں۔[/center]

Re: مسجد حرام عازمین حج سے کھچا کھچ بھر گئی

Posted: Sat Sep 27, 2014 4:19 pm
by چاند بابو
الحمداللہ انہی لاکھوں خوش نصیب لوگوں میں اس بار میرے والد صاحب بھی شامل ہیں۔

Re: مسجد حرام عازمین حج سے کھچا کھچ بھر گئی

Posted: Sat Sep 27, 2014 4:31 pm
by علی خان
ماشاء اللہ.

اور ماجد بھائی اپکو بہت بہت مبارکباد ..
اللہ پاک اُنکی عبادات کو قبول فرمائیں. آمین

Re: مسجد حرام عازمین حج سے کھچا کھچ بھر گئی

Posted: Sat Sep 27, 2014 4:33 pm
by اضواء
ماشاء اللہ تبارک اللہ ...

نسأل الله العلي القدير أن يتقبل أعمالهم، و حج مبرور و سعي مشكور .


جزاك الله خير

Re: مسجد حرام عازمین حج سے کھچا کھچ بھر گئی

Posted: Sat Sep 27, 2014 4:47 pm
by چاند بابو
احباب کا بہت بہت شکریہ

Re: مسجد حرام عازمین حج سے کھچا کھچ بھر گئی

Posted: Sun Sep 28, 2014 2:16 am
by محمد شعیب
اللہ ان کا حج قبول کرے.
گذشتہ سال ہم بھی اس وقت وہیں پر تھے.

Re: مسجد حرام عازمین حج سے کھچا کھچ بھر گئی

Posted: Sun Sep 28, 2014 7:10 am
by رضی الدین قاضی
ماشاء اللہ تبارک اللہ ...

اللہ سبحانہ و تعالٰی سب کے حج کو قبول فرمائے.آمین

Re: مسجد حرام عازمین حج سے کھچا کھچ بھر گئی

Posted: Sun Sep 28, 2014 4:18 pm
by اضواء
محمد شعیب wrote:اللہ ان کا حج قبول کرے.
گذشتہ سال ہم بھی اس وقت وہیں پر تھے.

اللھم آمین ...

اللهم زد هذا البيت تشريفاً وتعظيماً وتكريماً

Re: مسجد حرام عازمین حج سے کھچا کھچ بھر گئی

Posted: Sun Sep 28, 2014 4:25 pm
by اضواء
رضی الدین قاضی wrote:ماشاء اللہ تبارک اللہ ...

اللہ سبحانہ و تعالٰی سب کے حج کو قبول فرمائے.آمین
اللہ اس عظیم ملک کو ہمیشہ سر سبز شاد وآباد رکھے۔اور الله پاک کعبہ کو اور عزت بخشے

Re: مسجد حرام عازمین حج سے کھچا کھچ بھر گئی

Posted: Mon Sep 29, 2014 7:00 am
by رضی الدین قاضی
اللھم آمین

Re: مسجد حرام عازمین حج سے کھچا کھچ بھر گئی

Posted: Sat Nov 29, 2014 11:33 am
by نورمحمد
آمین . . یا رب العالمین

Re: مسجد حرام عازمین حج سے کھچا کھچ بھر گئی

Posted: Fri Feb 06, 2015 3:12 pm
by نورمحمد
ہم بھی . . . بلاوے کے منتظر ہیں . . .لیکن ;( ;(

Re: مسجد حرام عازمین حج سے کھچا کھچ بھر گئی

Posted: Sat Feb 07, 2015 3:33 pm
by اضواء
نورمحمد wrote:ہم بھی . . . بلاوے کے منتظر ہیں . . .لیکن ;( ;(
الله يوفقك ويسعدك ....

اللہ سبحانہ آپ کی دلی مراد پوری کرے ;fl;ow;er;

Re: مسجد حرام عازمین حج سے کھچا کھچ بھر گئی

Posted: Sat Feb 07, 2015 10:46 pm
by چاند بابو
آمین