سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا

Post by علی عامر »

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 4 اکتوبر کو ہوگی

ریاض: سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے کل یکم ذی الحج ہوگی جبکہ عید الاضحیٰ 4 اکتوبر بروز ہفتہ کو منائی جائے گی۔
سعودی حکومت کے اعلان کے مطابق ذوالحج کا آغاز کل بروز منگل سے ہوگا جبکہ حج 3 اکتوبر کو ہوگا اورمملکت میں عید الاضحی 4 اکتوبر بروز ہفتہ کو منائی جائے گی۔
دوسری جانب پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 25 ستمبر بروز جمعرات کو محکمہ موسمیات کے مرکزی دفتر کراچی میں ہوگا جبکہ زونل اور ضلعی کیمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ علاقوں میں ہوں گے جب کہ پشاورکی مسجد قاسم علی خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے 5اکتوبرکو عیدالاضحیٰ منانے کا اعلان کیا ہے۔
Image

بشکریہ، روزنامہ، ایکسپریس، لاہور
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا

Post by محمد شعیب »

اس کا مطلب ہے پاکستان میں 5 -اکتوبر کو ہو گی..
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا

Post by محمد شعیب »

پاکستان میں 6 اکتوبر کو ہو گی. آج بھی چاند نظر نہیں آیا.
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”