Page 2 of 2

Re: بوجھو تو جانیں

Posted: Sun Sep 28, 2014 8:10 pm
by چاند بابو
بالکل درست جواب.

Re: بوجھو تو جانیں

Posted: Fri Oct 17, 2014 10:40 pm
by محمد شعیب
بہت بڑا سا ایک پیالہ
جیسے کوئی کمرا گول
ختم نہ ہوگا اِس کا پانی
پیتے جاؤ ڈول کے ڈول

Re: بوجھو تو جانیں

Posted: Sun Oct 19, 2014 7:52 pm
by چاند بابو
کنواں

Re: بوجھو تو جانیں

Posted: Sun Oct 19, 2014 8:22 pm
by محمد شعیب
جواب درست ہے..

Re: بوجھو تو جانیں

Posted: Sat Nov 01, 2014 8:55 pm
by محمد شعیب
جانے کس شے کا ہے سایا
بادل سا بن کر لہرایا
اڑتا جائے ، اڑتا جائے
طرح طرح کی شکل بنائے
پکڑو تو وہ ہاتھ نہ آئے

Re: بوجھو تو جانیں

Posted: Mon Jan 26, 2015 10:16 pm
by محمد شعیب
کیا کسی کو جواب معلوم نہیں ہے ؟

Re: بوجھو تو جانیں

Posted: Mon Jan 26, 2015 11:22 pm
by چاند بابو
ارے واہ کیوں معلوم نہیں ہے جناب.
میں تو دیکھ رہا تھا کہ کیا کوئی اور بھی میرے جتنا عقلمند ہے کہ نہیں.
بہرحال ثابت یہی ہو رہا ہے کہ میں اکیلا ہی ہوں شاید

اس کا جواب ہے

دھواں

Re: بوجھو تو جانیں

Posted: Tue Jan 27, 2015 12:01 am
by محمد شعیب
h.a.h.a
جواب درست ہے ..