Page 1 of 2

اردو نامہ ایپلی کیشن

Posted: Tue Sep 02, 2014 12:34 pm
by عدنان دانی
میں اردو نامہ کیلے موبائل اپلیکیسن بنانا چاہتا ہوں، اس بارے میں منتظمین صاحبان سے درخواست ہے کہ مجھے اردو نامہ کے بارے میں معلومات فراہم کرے، جیسا کہ اردو نامہ کا تعارف، اردو نامہ کا تاریخ پیدائش وغیرہ وغیرہ.

Re: اردو نامہ ایپلی کیشن

Posted: Tue Sep 02, 2014 1:12 pm
by محمد شعیب
جزاک اللہ
اس بارے میں چاند بابو اور میاں اشفاق پہلے بھی کچھ تجربات کر چکے ہیں. ان سے بھی استفادہ کر لیں. انہوں اینڈرائیڈ ایپلی کیشن بنائی تھی.

Re: اردو نامہ ایپلی کیشن

Posted: Tue Sep 02, 2014 1:14 pm
by میاں محمد اشفاق
ماشااللہ اس بارے میں پہلے بھی کافی کوششیں ہو چکی مگر کسی وجوہات کی بنا پر نامکمل رہی .
ڈیٹ آف برتھ تو میں نے چاند بابو کے رجسٹر ہونے پر دیکھی جو کہ شائد
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008
کیونکہ وہ ہی پہلے ممبر اور اردو نامہ کے موجد ہیں
تعارف کے لئے اس لنک پر جائیں قوانین و ضوابط کے ساتھ ساتھ تعارف بھی مل جائے گا [link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=1&t=2&p=2#p2[/link]

Re: اردو نامہ ایپلی کیشن

Posted: Tue Sep 02, 2014 1:32 pm
by عدنان دانی
اردو نامہ کا کوئی سوشل نیٹ ورک پر پیج ہے ؟

Re: اردو نامہ ایپلی کیشن

Posted: Tue Sep 02, 2014 1:47 pm
by میاں محمد اشفاق
جو اردو نامہ کے سوشل نیٹورک پر بھی پیج ہیں
فیس بک
ٹویٹر

Re: اردو نامہ ایپلی کیشن

Posted: Tue Sep 02, 2014 3:48 pm
by عدنان دانی
کیا اردو نامہ کا ایک ایسا لوگو مل سکتا ہے جس کا سائز 500×640 ہو.
اور ایک عدد ایسا ای میل بھی چاہیں جس پر لوگ ایڈمن کو اپنے شکایات وغیرہ بھیج سکے

Re: اردو نامہ ایپلی کیشن

Posted: Tue Sep 02, 2014 4:03 pm
by چاند بابو
دانی بھیا جزاک اللہ بہت اچھی کاوش ہے.
ہم تو اپنی کم علمی کی بناء پر اس کام سے پیچھےہٹ چکےہیں اللہ کرے آپ ہی کامیاب ہو جائیں.
اردونامہ کا لوگو تو موجود نہیں ہے البتہ اگر میاں اشفاق صاحب چاہیں تو آپ کو ایک اچھا لوگو مل سکتا ہے.
اردونامہ کا آفشیل ایڈریس جو شکایت درج کروانے کے لئے پہلے سے فورم پر لاگو ہے admin@urdunama.org ہے.

Re: اردو نامہ ایپلی کیشن

Posted: Tue Sep 02, 2014 4:15 pm
by عدنان دانی
یہ ڈیمو دیکھ لیجئے ابھی تک تو ایسا نظر آررہا ہے، موڈیفیکیشن کے بعد تھوڑا اور بہتر ہوجائہگا

Image
Image

Re: اردو نامہ ایپلی کیشن

Posted: Tue Sep 02, 2014 4:19 pm
by میاں محمد اشفاق
یہ میں آج ویسے بھی بنا رہا تھا پتہ نئیں کیسا ہے دیکھ لیں

Image

Re: اردو نامہ ایپلی کیشن

Posted: Tue Sep 02, 2014 4:33 pm
by میاں محمد اشفاق
ابھی اسکی بیک گراونڈ کلر سلیکٹ نئیں کر سکا اگر کوئی سلیکشن میں مدد کر دے تو بہت مناسب ہو گا

Re: اردو نامہ ایپلی کیشن

Posted: Tue Sep 02, 2014 6:07 pm
by محمد شعیب
بیک گراؤنڈ میں مسجد کی تصویر کیوں دی ہے ؟

Re: اردو نامہ ایپلی کیشن

Posted: Wed Sep 03, 2014 7:12 pm
by چاند بابو
یار مجھے تو شروع سے تصویر ہی نظر نہیں آ رہی ہے اور آپ بیک گراونڈ کی باتیں کر رہے ہیں.
دیکھئے کہاں مسئلہ ہے؟

Re: اردو نامہ ایپلی کیشن

Posted: Wed Sep 03, 2014 7:43 pm
by میاں محمد اشفاق
آپ ایسا کریں اسکا یو آر ایل کاپی کر کے دیکھ لیں پھر مجھے بتائیں!

Re: اردو نامہ ایپلی کیشن

Posted: Sun Sep 07, 2014 1:36 pm
by میاں محمد اشفاق
اردو نامہ فیس بک پیج پر ایک لوگو سا لگایا ہے دیکھیں کیسا ہے
Image

Re: اردو نامہ ایپلی کیشن

Posted: Sun Sep 07, 2014 4:09 pm
by محمد شعیب
اچھا ہے....

Re: اردو نامہ ایپلی کیشن

Posted: Mon Sep 08, 2014 4:31 pm
by چاند بابو
بہت اچھا ہے
عدنان بھیا اسے ہی منتخب کر لیجئے.

Re: اردو نامہ ایپلی کیشن

Posted: Sun Sep 14, 2014 7:21 am
by رضی الدین قاضی
کیا اردو نامہ اپلیکیشن تیار ہو گئی؟

Re: اردو نامہ ایپلی کیشن

Posted: Sun Sep 14, 2014 8:33 am
by اضواء
ہمیں انتظار ہے :clap: :clap:

ایپلیکیشن بنائے ایپل کے ایپ سٹور کے لیے

Posted: Sat Dec 13, 2014 1:20 am
by Aamirfarooq13
جب ایپلیکیشن بنائیں تو سب سے پہلے اردو کا فاؤنٹ ٹھیک کر کے صحیح سے پیش کیجئے گا جمیل نوری نستعلیق فاؤنٹ استعمال کیجئے گا اصل اردو کا فاؤنٹ بھی وہی ہے اور اس میں پڑھنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔ ایک اور درخواست ایپ پلیز ایپل کے ایپ سٹور کے لیے ضرور بنائے گا خاص کر کے آئی فون سکس پلس کے لیے۔ بس آخری گزارش اشتہار نہ ہوں اس میں۔ شکریہ

Re: اردو نامہ ایپلی کیشن

Posted: Sat Dec 13, 2014 1:25 am
by محمد شعیب
یہ کام کہاں تک پہنچا ؟