انّا للہ و انّا الیہ راجعون !!!
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مشہور ناول نگار
جناب علیم الحق حقی صاحب
کل دوپہر اپنے خالق حقیقی سے
جا ملے
آپ تمام احباب سے درخواست ہے کہ
اُن کی مغفرت کے لیئے دعا فرمائیں
اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے
اُور اُن کے درجات کو بُلندفرمائے
اُور اُن کے اہل و عیال کو
صبر ء جمیل عطا فرمائے
آمین ثُم آمین
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
افسُوس کہ
اب عـشـق کا ( ق )
عـشـق کا ( ش )
جیسی کتب کبھی دستیاب نہیں ہوں گی
انّا للہ و انّا الیہ راجعون !!!
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
تدفین انشاء اللہ آج بعد نماز ظُہرہوگی
اگر آپ احباب جو کراچی میں رہائش پزیر ھیں
تدفین میں شرکت کی خُواں ہیں تو
پتہ مکان نمبر B233 سیکٹر 11A نارتھ کراچی ہے !!!!
مشہور ناول نگار علیم الحق حقی صاحب کل دوپہر اپنے خالق حقیق
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
مشہور ناول نگار علیم الحق حقی صاحب کل دوپہر اپنے خالق حقیق
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مشہور ناول نگار علیم الحق حقی صاحب کل دوپہر اپنے خالق
اناللہ وانا الیہ راجعون
مرحوم کے عشق کے عین نے بہت ساروں کی راہیں بدلنے میں بڑا کردار ادا کیا ہے.
مرحوم کے عشق کے عین نے بہت ساروں کی راہیں بدلنے میں بڑا کردار ادا کیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: مشہور ناول نگار علیم الحق حقی صاحب کل دوپہر اپنے خالق
اناللہ وانا الیہ راجعون