Page 1 of 1

کیا ابوبکر بغدادی یہودی ہے؟

Posted: Sun Aug 17, 2014 6:17 pm
by رضی الدین قاضی
[center]ISIS کا سرغنہ ابوبکر بغدادی جس کے متعلق اس کی تصویر کے ساتھ ایک میسیج موصول ہوا ہے

میسیج ہندی زبان میں ہے اور اس مفہوم ہے کہ ابوبکر بغدادی ایک یہودی ہے اور اس کا اصل نام شیمون ہے

کیا یہ اسرائیل اور امریکہ کی سازش کے تحت جنگ لڑ رہا ہے؟

Image[/center]

Re: کیا ابوبکر بغدادی یہودی ہے؟

Posted: Mon Aug 18, 2014 12:34 am
by اضواء
ایک ہی سکہ کے دو رخ ہیں۔ ;( ;(

لعنة الله على المنافقين.

Re: کیا ابوبکر بغدادی یہودی ہے؟

Posted: Mon Aug 18, 2014 12:44 am
by چاند بابو
چونکہ اس کے بارے میں کسی کو کچھ پتہ نہیں ہے اس لئے کچھ نہیں کہا جا سکتا. ابھی تک تو اس پوری تنظیم کے بارے میں ہی چہ مگویاں جاری ہیں.

Re: کیا ابوبکر بغدادی یہودی ہے؟

Posted: Mon Aug 18, 2014 9:16 am
by میاں محمد اشفاق
سر جی جو بھی ہو میں اسکو کم از کم مسلمان نہیں مانتا اس کا ایک بھی اقدام ایسا نہیں ہے سوائے کہ اسکے جھنڈے پر کلمہ طیبہ لکھا ہوا ہے کہ مسلمان ہے

Re: کیا ابوبکر بغدادی یہودی ہے؟

Posted: Mon Aug 18, 2014 1:22 pm
by محمد شعیب
ابھی اس پر تبصرہ کرنا مشکل ہے.
سوف تریٰ اذانکشف الغبار
افرس تحتک ام الحمار

ترجمہ: جب دھول چھٹے گی تو پتہ چلے گا کہ گھوڑے پر سوار تھے یا گدھے پر ..

Re: کیا ابوبکر بغدادی یہودی ہے؟

Posted: Tue Aug 19, 2014 7:21 am
by رضی الدین قاضی
اللہ عزوجل ہی بہتر جانتا ہے


ان حالات میں اللہ سبحانہ و تعالٰی کی مصلحت شامل ہے.

Re: کیا ابوبکر بغدادی یہودی ہے؟

Posted: Sat Nov 29, 2014 11:53 am
by نورمحمد
پتہ نہیں . . . امریکہ اور شیعوں کے خلاف جو بھی آواز بلند کرتا ہے .. اس پر یہودیت کا لیبل بلا جھجک لگ جاتا ہے

Re: کیا ابوبکر بغدادی یہودی ہے؟

Posted: Sun Nov 30, 2014 6:15 pm
by چاند بابو
نور محمد صاحب بات آواز بلند کرنے کی نہیں ہے بات اس سے تھوڑا آگے جا کر سوچنے کی ہے.
مسلمان تنظیمیں ایسا رویہ اختیار نہیں کرتی ہیں جیسا آئی ایس آئی ایس نے اختیار کیا ہے.
جیسا کہ زبردستی مسلمان کرنا، نہتے شہریوں کو قتل کرنا، عورتوں کو زبردستی اغوا کے بعد اپنے نکاح میں لانا وغیرہ وغیرہ.
لیکن پھر بھی میں نے کہا ہے کہ ابھی تک جو بھی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں وہ سنی سنائی اور چند ایک ویڈیوز دیکھ کر بنائے گئے خیالات ہیں.
حقیقت کیا ہے خدا جانے کیونکہ نہ صرف ہماری حکومت اس بارے میں خاموش ہے بلکہ باقی ذرائع بھی اس بارے میں کوئی رائے دینے سے گریزاں ہیں. اس لئے کوئی حتمی رائے دینا ممکن نہیں.