Page 1 of 1

کتنا بدل گیا عمران

Posted: Mon Aug 11, 2014 9:51 pm
by محمد شعیب

Re: کتنا بدل گیا عمران

Posted: Tue Aug 12, 2014 8:32 am
by میاں محمد اشفاق
ھاھاھاھاھا ابھی دیکھیں پٹاری سے کیا کیا نکلتا ہے بھائی جان

Re: کتنا بدل گیا عمران

Posted: Tue Aug 12, 2014 11:28 am
by محمد شعیب
جی ہاں
دو مداری (عمران،قادری) مل کر تماشا دکھانے والے ہیں.

Re: کتنا بدل گیا عمران

Posted: Tue Aug 12, 2014 11:43 am
by محمد شعیب
عمران نے بھی بلٹ پروف لگژری کنٹینر بنا لیا. جس کی لاگت ایک کروڑ سے زیادہ ہے.
بہت مہنگا انقلاب آ رہا ہے بھائیو
ہاہاہاہاہا

Re: کتنا بدل گیا عمران

Posted: Wed Aug 20, 2014 10:02 pm
by شاہنواز
وقت نے کروٹ لی ہے ، آخر کیوں نہ لے پاکستان کی تیسری بڑی پارٹی بن گئی ہے پاکستان تحریک انصاف اور پھر اس کا چیئرمیں اور کوئی نہ ہو جس نے پیچھے مڑ کر دیکھنا سیکھا ہی نہیں کپتان بھی ہوں سامنے کی ٹیم کی نفسیات بھی جانتا ہو کہ کس کھلاڑی کو کو ن سی بال کروانی ہے ،تو اس کے لئے بلٹ پروف گاڑی اور کنٹینر چاہے کتنے ہی کڑور کا ہو وہ ہونا ہی چاہئیے نا اورعوام کو یہ پوچھنے کا حق ہی نہیں ہے کہ کپتان جی یہ سب کچھ کہا ں سے آیا کس کے خون پسینے کی کمائی سے آیا ہے .سب کھلاڑی ہیں اور وہ کپتان بھلا کپتان سے بھی کوئی بھی ٹکر نہیں لے سکتا کہ کہیں ٹیم سے ہی باہر نہ ہوجائے یا ہمیشہ کے لئے زخمی ہوکر ڈاکٹر وں کے رحم کرم پر ہی نہ رہ جائے.