میری پوسٹ کیوں کاٹی گئی

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

میری پوسٹ کیوں کاٹی گئی

Post by عزیزامین »

میری پوسٹ کیوں کاٹی گئی
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: میری پوسٹ کیوں کاٹی گئی

Post by محمد اسفند »

کون سی؟؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری پوسٹ کیوں کاٹی گئی

Post by چاند بابو »

کیونکہ مجھے لگا کہ اس پوسٹ کے پیچھے کوئی مقصد موجود نہیں ہے.
آخر پی ایچ ڈی حضرات کو اکٹھا کرنے کی ضرورت کیا ہے.
اگر آپ انہیں خراج تحسین پیش کرنا چاہتے ہیں تو یہ لوگ اس کے محتاج نہیں ہیں.
اور اگر آپ ان سے کوئی کام کروانا چاہتے ہیں تو اس کام کے لئے ان لوگوں سے ذاتی رابطہ بہترین طریقہ ہے بجائے کوئی فورم استعمال کرنے کے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میری پوسٹ کیوں کاٹی گئی

Post by میاں محمد اشفاق »

میں نے بھی اس پوسٹ پڑھی تھی سمجھ میں نہیں آئی تھی میرے وی :tmi:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”