Page 1 of 1

زراعت میں جدید ٹیکنالوجی کا ستعمال

Posted: Thu Jul 17, 2014 3:12 pm
by محمد شعیب

Re: زراعت میں جدید ٹیکنالوجی کا ستعمال

Posted: Fri Jul 18, 2014 4:38 am
by چاند بابو
بہت ہی اعلیٰ.
لیکن یہ بہت بڑے پیمانے پر کاشتکاری کرنے والا ہی استعمال کر سکتا ہے.
ہمارے یہاں اتنے بڑے بڑے کسان ہیں ہی نہیں.
یہ تو آسٹریلیا ، امریکہ اور کینیڈا وغیرہ کے کسانوں کی مشینیں ہیں جہاں کھیت ایکٹر کے حساب سے نہیں بلکہ مربعوں کے حساب سے یا اس سے بھی زیادہ بڑے رقبے کا ایک ہی کھیت بنایا جاتا ہے.