Page 1 of 1

مچھلی کے شکار کا انوکھا طریقہ

Posted: Thu Jul 17, 2014 12:31 pm
by محمد شعیب

Re: مچھلی کے شکار کا انوکھا طریقہ

Posted: Thu Jul 17, 2014 1:33 pm
by محمد اسفند
کیا آپ نے کھبی GPS ڈیوائس سے مچھلیاں پکڑی ہیں؟؟؟

Re: مچھلی کے شکار کا انوکھا طریقہ

Posted: Thu Jul 17, 2014 2:47 pm
by محمد شعیب
میں نے کبھی کانٹے سے بھی مچھلی نہیں پکڑی اور آپ جی پی ایس ڈیوائس کی بات کرتے ہیں.

Re: مچھلی کے شکار کا انوکھا طریقہ

Posted: Thu Jul 17, 2014 5:18 pm
by چاند بابو
ارے واہ کیا انوکھا طریقہ ہے. بہرحال قدرے ظالمانہ قسم کا ہے.

Re: مچھلی کے شکار کا انوکھا طریقہ

Posted: Sat Jul 19, 2014 12:42 pm
by محمد شعیب
جی بالکل

Re: مچھلی کے شکار کا انوکھا طریقہ

Posted: Mon Jul 21, 2014 1:40 am
by اضواء
;( ;( ;(

Re: مچھلی کے شکار کا انوکھا طریقہ

Posted: Mon Feb 06, 2017 8:17 am
by مشعل
کیا واقعی جی پی ایس سے مچھلی شکار کی جاسکتی ھے؟

Re: مچھلی کے شکار کا انوکھا طریقہ

Posted: Mon Feb 06, 2017 11:07 pm
by چاند بابو
جی ہاں جی پی ایس سے کسی طریقہ سے مچھلی پکڑتے تو ہیں مگر مجھے کچھ خاص اندازہ نہیں ہے۔
بہرحال آپ کی معلومات کے لئے ایک ویڈیو ڈھونڈی ہے ایسی بہت ساری ویڈیوز یوٹیوب پر موجود ہیں وہاں سے مزید معلومات حاصل کی جا سکتی ہے۔
[bbvideo=560,315]https://www.youtube.com/watch?v=EK82MXq2Uwk[/bbvideo]