Page 1 of 1

پاکستان میں 23 حرام اشیاء فروخت ہو رہی ہیں

Posted: Mon Jul 14, 2014 4:19 pm
by محمد شعیب
Image

Image

Re: پاکستان میں 23 حرام اشیاء فروخت ہو رہی ہیں

Posted: Tue Jul 15, 2014 1:39 am
by چاند بابو
شعیب بھیا یہ اشیاء کیسے حرام ہیں ذرا اس بات کی وضاحت کر دیں پلیز.
ویسے شکر ہے کہ ان میں سے ایک بھی کبھی ہمارے گھر نہیں گئی.

Re: پاکستان میں 23 حرام اشیاء فروخت ہو رہی ہیں

Posted: Tue Jul 15, 2014 9:22 am
by بلال احمد
شعیب بھائی کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ یہ فروخت حرام ہو رہی ہیں یا محکمانہ غفلت کی وجہ سے کوئی نوٹس نہیں لے رہا ان چیزوں کے مارکیٹ میں لے آنے والے کے خلاف.

Re: پاکستان میں 23 حرام اشیاء فروخت ہو رہی ہیں

Posted: Tue Jul 15, 2014 12:34 pm
by محمد شعیب
بلال احمد wrote:شعیب بھائی کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ یہ فروخت حرام ہو رہی ہیں یا محکمانہ غفلت کی وجہ سے کوئی نوٹس نہیں لے رہا ان چیزوں کے مارکیٹ میں لے آنے والے کے خلاف.
چاند بابو wrote:شعیب بھیا یہ اشیاء کیسے حرام ہیں ذرا اس بات کی وضاحت کر دیں پلیز.
ویسے شکر ہے کہ ان میں سے ایک بھی کبھی ہمارے گھر نہیں گئی.
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا نوٹیفیکیشن جس میں وجوہات بھی لکھی ہیں
Image

اس نوٹیفیکیشن کی تفصیلات کے لئے اس لنک پر وزٹ کریں
[link]http://tribune.com.pk/story/725230/sanc ... ood-items/[/link]

اور اس کے بارے میں اے آر وائی کا پروگرام دیکھیں

Re: پاکستان میں 23 حرام اشیاء فروخت ہو رہی ہیں

Posted: Thu Jul 17, 2014 2:19 am
by چاند بابو
جزاک اللہ شعیب بھیا.

Re: پاکستان میں 23 حرام اشیاء فروخت ہو رہی ہیں

Posted: Thu Jul 17, 2014 11:20 am
by محمد شعیب
آج امت اخبار میں بھی رپورٹ چھپ گئی
امت والوں نے ڈیری ملک کو بھی ڈال دیا ہے. جبکہ اے آر وائی نے ڈیری ملک کا ذکر نہیں کیا تھا.
ڈیری ملک چاکلیٹ تو بہت عام ہے. ہم نے بھی کھائی ہے. اللہ خیر کرے.


Image