Page 1 of 1

اراضی رقبہ کی اکائیاں

Posted: Sun Jul 06, 2014 2:24 pm
by محمد شعیب
وکی پیڈیا سے اقتباس:

اراضی کا رقبہ ناپنے کے پاکستان میں عام استعمال ہونے والی اکائیاں اور ان کے اعشاریہ نظام میں برابر کا جدول دیا ہے۔ پاکستان کے علاوہ ان کا استعمال برصغیر میں بھی ہوتا ہے اور اردو کتابوں میں ملتا ہے۔
Image

مرلہ کی قدر میں مختلف علاقوں میں اختلاف ہے۔ راولپنڈی اور اس کے نواح میں اس کی قدر 272 مربع فُٹ (25.27 مربع میٹر) بتائ جاتی ہے، جبکہ کچھ علاقوں (بمطابق رسول انجینرنگ کالج) میں 225 مربع فُٹ (20.903 مربع میٹر) سمجھی جاتی ہے۔
ایکڑ کی بین الاقوامی قدر 4046.85642 مربع میٹر سمجھی جاتی ہے۔

Re: اراضی رقبہ کی اکائیاں

Posted: Sun Jul 06, 2014 10:14 pm
by چاند بابو
بہت خوب شعیب بھیا یہ معلومات واقعی نہایت کارآمد ہیں.

Re: اراضی رقبہ کی اکائیاں

Posted: Tue Jul 08, 2014 12:19 pm
by محمد شعیب
پسند کرنے کا شکریہ