Page 1 of 1

ہو مبارک مومنوں رمضان آرہا ہے

Posted: Sun Jun 29, 2014 11:23 am
by کامران خان
[center]دل میں پھر خوشیوں کا پیغام آ رہا ہے

ہو مبارک مومنوں رمضان آرہا ہے[/center]

Re: ہو مبارک مومنوں رمضان آرہا ہے

Posted: Sun Jun 29, 2014 12:13 pm
by محمد شعیب
اللہ اس رمضان کو امت مسلمہ کی بخشش، ترقی اور کفار کے مظالم سے نجات کا مہینہ بنائے.
اللہ ہم سب کو رمضان المبارک کے تمام اعمال کما حقہ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے. اور اللہ رب العزت ہماری عبادات کو قبول فرمائے.
ہمیں گناہوں سے بچنے کا عادی بنائے.
اللہ ہم سب کی مشکلات کو ختم فرمائے.
اللہ سب کی مرادوں کو پورا فرمائے.
آمین ثم آمین

Re: ہو مبارک مومنوں رمضان آرہا ہے

Posted: Sun Jun 29, 2014 1:32 pm
by اضواء
اللھم آمین ....


شئیرنگ پر آپ کا شکریہ