Page 1 of 1

معلومات چاہیں

Posted: Sun Jun 29, 2014 5:11 am
by عزیزامین
اوریکس.پروگ ھارن کے کُڈومتعلق آپ کیا جانتے ہیں.

Re: معلومات چاہیں

Posted: Mon Jun 30, 2014 2:38 pm
by عزیزامین
یہاں تو غلطی سے کوئی بھی جھنکتا تک نہیں؟

Re: معلومات چاہیں

Posted: Tue Jul 08, 2014 11:36 am
by چاند بابو
یار عزیز بھیا آپ نے جو نام لکھا ہے وہ یا تو انگریزی میں‌لکھیں یا پھر اس کا اردو ترجمہ لکھیں ایسے لکھا گیا نام میری تو سمجھ سے باہر ہے.

Re: معلومات چاہیں

Posted: Tue Jul 08, 2014 11:59 am
by محمد شعیب
جی ہاں
یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ ایک نام ہے یا کئی نام ؟

Re: معلومات چاہیں

Posted: Tue Jul 08, 2014 10:00 pm
by عزیزامین
oryx ,proghorn kudu,antelope

Re: معلومات چاہیں

Posted: Wed Jul 09, 2014 1:50 pm
by عزیزامین
اب تو سب کچھ درست کر دیا؟

Re: معلومات چاہیں

Posted: Wed Jul 09, 2014 2:37 pm
by محمد شعیب
oryx
Image

pronghorn kudu
Image

antelope
Image

ان کے بارے میں تمام تفصیلات انٹرنیٹ پر موجود ہیں.

Re: معلومات چاہیں

Posted: Wed Jul 09, 2014 7:04 pm
by عزیزامین
کیا شارٹ کٹ مارا