فرق تلاش کریں

اردونامہ کی درسگاہ جہاں پر کھیل ہی کھیل میں کچھ سیکھنے سکھانے کا اہتمام موجود ہے۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فرق تلاش کریں

Post by محمد شعیب »

بائیں جانب کے ہیلی کاپٹر کے نیچے کوئی چیز ہے، اوپر والی تصویر میں اس چیز پر ایک لمبا بمبو ہے. جبکہ نچلی تصویر میں وہ بمبو چھوٹا ہے.
12 فرق ہو گئے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فرق تلاش کریں

Post by محمد شعیب »

پولیس وین کے سامنے بڑی ٹائرز والی گاڑی کے اگلے پہیے میں فرق ہے.
13 فرق ہو گئے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فرق تلاش کریں

Post by محمد شعیب »

بالکل بائیں جانب کودتے ہوئے شخص پر لال رنگ کے ایک ڈنڈے کا فرق ہے.
14 فرق ہو گئے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فرق تلاش کریں

Post by محمد شعیب »

میں نے 14 فرق بتلا دئیے.
اب پندرہواں فرق کون بتلائے گا ؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فرق تلاش کریں

Post by چاند بابو »

اگر کوئی ہے تو ٹھیک ورنہ پھر میں بتاؤں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فرق تلاش کریں

Post by محمد شعیب »

|( |( |(
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فرق تلاش کریں

Post by چاند بابو »

ارے نہیں میرا یہ مطلب نہیں تھا.
میرا مطلب تھا کہ اگر کوئی بتانے والا ہے تو ٹھیک ورنہ پھر میں بتاؤں گا.
یہ ہرگز مطلب نہیں تھا کہ اگر پندرہواں فر ق ہے تو وہ بتاؤں گا.
پندرہواں فرق ہے اور میں آپ کو وہ فرق بتا سکتا ہوں.
کہئے بتا دوں آج ہی؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فرق تلاش کریں

Post by محمد شعیب »

چلیں بتلا دیں ..
پھر نئی تصویر شئر کرتا ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فرق تلاش کریں

Post by چاند بابو »

تمام پندرہ فرق یہ ہیں.

Stripes missing on the fire truck
Police car Blue light has changed to Red
Snow flakes missing above the mountain
SAR person has lost his torch
Circle on top of boat mast has changed colour
Trampers shirt has changed from red to blue
Pukeko's beak has changed from orange to yellow
Winch cable is missing from the bottom of the Rescue person being winched down
Flying Doctors logo is missing from the aircraft
Divers snorkel is missing
Flag on boat has changed colour
Missing piece of quad bike tire
Sleeve on SEH pilot has changed from red to green
'GH' on SEH has been flipped
Top of transmitter tower is missing
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فرق تلاش کریں

Post by محمد شعیب »

h.a.h.a
چاند بابو
یہ تو کاپی پیسٹ ہوا. کچھ محنت کر کے ترجمہ تو کرتے.
خیر اب اگلی تصویر شئر کرتا ہوں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فرق تلاش کریں

Post by چاند بابو »

ارے شعیب بھیا یقین کیجئے میں نے ترجمہ کیا تھا اور پھر لکھا بھی لیکن ہائے قسمت عین ٹائم پر کمپیوٹر بجلی کی وجہ سے بند ہو گیا اور سب ختم ہو گیا.
پھر میں نے غصہ میں یہی لگا دیا.

کہاں ہے آپ کی نئی تصویر؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فرق تلاش کریں

Post by محمد شعیب »

Image
پانچ فرق تلاش کریں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فرق تلاش کریں

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا ایسے بات نہیں بنے گی اس سائیٹ والوں نے اپنے امیجز کو ہاٹ لنکنگ سے بچانے کا انتظام کیا ہوا ہے.
آپ کو وہ تصویر وہاں سے کاپی کر کے کسی امیج ہوسٹنگ پر پوسٹ کرنے کے بعد یہاں شئیر کرنا ہو گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فرق تلاش کریں

Post by چاند بابو »

بہرحال میں نے تصویر دیکھ لی ہے اور اس کے فرق بھی تلاش کر لیئے ہیں.
[center]Image[/center]
1. ایک تصویر میں نیچے سفید پھول تین اور دوسری میں دو ہیں.
2. اوپر بڑے گلاب کے پھول کے نیچے ایک تصویر میں دو پتے اور دوسری میں ایک پتہ موجود ہے.
3. مالی اک تصویر میں اوپر کی طرف جبکہ دوسری میں نیچے کی طرف دیکھ رہا ہے.
4. مالی کی دائیں ٹانگ کی پتلون کا رنگ ایک تصویر میں ہرا جبکہ دوسری میں براؤن ہے
5. اوپر موجود شہد کی مکھی کے پیٹ پر ایک تصویر میں تین جبکہ دوسری میں دو پیلی دھاریاں ہیں.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “درسگاہ اردونامہ”