ٹیلی کا م ڈے

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

ٹیلی کا م ڈے

Post by پپو »

آج دن کو ٹیلی کام ڈے کے طور پر منایا جا رہا ہے ایکسپریس نیوز نے اسے اسطرح اجاگر کیا ہے

Image
کتنے پیسے کمائے اب تک پا جی ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ پپو مجھے واقعی پتہ نہیں تھا کہ آج ٹیلی کام ڈے ہے۔


ویسے کیا یہ پاجی آپ کے چھوڑے ہوئے تو نہیں ہیں جو ان سے حساب کتاب پوچھ رہے ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

شاید !
یہی وجہ ہے کہ پپو بھائی اس فورم پر کم تشریف لا تے ہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی یقنینا اتنا لمبا چوڑا حساب کتاب بھی تو لینا ہوتا ہے نا۔ :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

پپو بھائی کتنی مشقت کرتے ہیں۔ بیچارے تھک جاتے ہونگے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ہائے ہائے کتنا خیال ہے آپ کو اپنے پپو بھائی کا کیا ان سے حصہ تو نہیں لیتے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جی نہیں،
میں ان کی عزت کرتا ہوں ۔ دیکھئے انہوں نے ثواب کا کام کیا ہے۔ کئی بے روزگاروں کو روزگار فراہم کیا ہے۔ ان حالات میں ان سے حصہ لینا کیا درست ہوگا ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی میں سب سمجھتا ہوں۔ جن بے روزگاروں کو انہوں نے روزگار دیا اور جتنا حصہ آپ وصول کرتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

واقعی چاند بھائی، آپ کافی ذہین ہیں۔ اڑتے ہوئے پرندے کے پَر
گِن سکتے ہو۔ لیکن آپ کو کیسے معلوم کہ اس بزنس میں کتنی آمدنی ہوتی ہے۔ کیا ماضی میں آپ بھی اس کاروبار سے منسلک تھے ؟ :lol:




پپو بھائی آپ کی بھیجی ہوئی تصویر پر کافی ہنگامہ ہو رہا ہے۔ آپ کب تک خاموش رہیں گے۔ آپ کی چپکی نے اس بحث کو اور طویل کر دیا ہے۔ اب تو مجھ پر بھی انگلی اٹھ رہی ہے۔ آپ ہی اس بحث کو رکوا سکتے ہیں یا اسے اور بڑاوا دے سکتے ہیں۔ آخیر ماجرا کیا ہے ؟ کیا آپ نے جناب چاند بھائی ورکروں کو ان سے چھینا ہے ؟
ہنگامہ جاری رہنا چاہیئے !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے جناب میں کہاں اتنی کمائی کرنے والا میں تو جناب ایک چھوٹا سا سرکاری ملازم ہوں اور میری اتنی حیثیت کہاں کہ میں‌اپنا کاروبار شروع کر سکوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

رضی الدین wrote:واقعی چاند بھائی، آپ کافی ذہین ہیں۔ اڑتے ہوئے پرندے کے پَر
گِن سکتے ہو۔ لیکن آپ کو کیسے معلوم کہ اس بزنس میں کتنی آمدنی ہوتی ہے۔ کیا ماضی میں آپ بھی اس کاروبار سے منسلک تھے ؟ :lol:




پپو بھائی آپ کی بھیجی ہوئی تصویر پر کافی ہنگامہ ہو رہا ہے۔ آپ کب تک خاموش رہیں گے۔ آپ کی چپکی نے اس بحث کو اور طویل کر دیا ہے۔ اب تو مجھ پر بھی انگلی اٹھ رہی ہے۔ آپ ہی اس بحث کو رکوا سکتے ہیں یا اسے اور بڑاوا دے سکتے ہیں۔ آخیر ماجرا کیا ہے ؟ کیا آپ نے جناب چاند بھائی ورکروں کو ان سے چھینا ہے ؟
ہنگامہ جاری رہنا چاہیئے !
میں تو آپ لوگوں کو ٹیلی کام ڈے کی اہمیت اور اب انفارمیشن ذرائع تک لوگوں کی اپروچ کے بارے میں آگاہ کرنا چاہتا تھا آپ نے تو بات کا بتنگڑ بنا دیا چلو کوئی بات نہیں مجھے دیر ہو رہی ہے میں نے چوبرجی چوک والے سے حساب کتاب لینا ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جایئے پپو بھائی ۔ آپ کو اگر ہم رکنے کے لئے کہیں گے تو بھی آپ رکنے والے ہیں نہیں۔ اللہ آپ کی کمائی میں برکت دے۔ آمین !
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

لگتا ہے یہ کام بھی چھوڑنا پڑے گا ملازم ٹھیک حساب نہیں دیتے ڈنڈی مارتے ہیں اوپر سے علاقہ کی پولیس بھی منتھلی بڑھانے پر زور دے رہی ہے چاند بابو اگر دوچار ایماندار قسم کے مانگنے والے مل جائیں تو ضرور اطلاع دیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی مل سکتے ہیں دھاڑی کیا ہو گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

دو بزنس مین کی گفتگو کے درمیان میں نہیں رک سکتا۔ میں جا رہا ہوں، آپ اطمینان سے ڈل مکمل کر لیجیئے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے نہیں جناب کہاں چل دیئے جناب لیبر کا ٹھیکہ تو ہم لوگوں نے آپ کو دینا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”