آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟

Post by محمد اسفند »

میر پاس 4 ایم کی کے 3 کنکیشن ہیں‌لوڈ بیلسنگ کا نتجیہ
1یم بی اور 371 کے بی
Image
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟

Post by علی خان »

میرے پاس تو پروموشنل 4 ایم بی کی سپیڈ آرہی ہے. اور 2 دن بعد یہ سپیڈ واپس 2 ایم بی پر چلی جائے گی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:میرے پاس تو پروموشنل 4 ایم بی کی سپیڈ آرہی ہے. اور 2 دن بعد یہ سپیڈ واپس 2 ایم بی پر چلی جائے گی.
1549 میں 4 یم بی ہو جائے گا r;o;s;e
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]

پتہ نہیں‌ آپ لوگوں کے پاس اتنی سپیڈ کیسے آ جاتی ہے میرے پاس تو 2 ایم بی پر یہ صورتحال ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟

Post by محمد شعیب »

Image

آج تو یہ چل رہی ہے. لیکن کبھی کبھار 100 سے بھی اوپر چلی جاتی ہے.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟

Post by میاں محمد اشفاق »

3 ایم بی کی ڈیوائس ہے
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟

Post by محمد اسفند »

اسکا مطلب ہے میں سب سے آگے جا رہا ہوں ;)
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟

Post by علی خان »

محمد اسفند wrote:اسکا مطلب ہے میں سب سے آگے جا رہا ہوں ;)

ہاں سپیڈ کے علاوہ تاوان کے حساب سے بھی تم سب سے زیادہ جا رہے ہے. کیونکہ پی ٹی سی ایل کو سب سے زیادہ بل بھی تم ہی ادا کر رہے ہو. m:a:z:a:a
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟

Post by اےآرفاروقی »

محمد اسفند wrote:
اشفاق علی wrote:میرے پاس تو پروموشنل 4 ایم بی کی سپیڈ آرہی ہے. اور 2 دن بعد یہ سپیڈ واپس 2 ایم بی پر چلی جائے گی.
1549 میں 4 یم بی ہو جائے گا r;o;s;e
ایسا کب ہو گا جناب؟

پی ٹی سی ایل والے اکثر دھوکا ہی دیتے ہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟

Post by علی خان »

فاروقی صاحب . پی ٹی سی ایل پر اعتبار کرنا اپنے اپ کو دھوکا دینے کے مترادف ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟

Post by اےآرفاروقی »

اشفاق علی wrote:فاروقی صاحب . پی ٹی سی ایل پر اعتبار کرنا اپنے اپ کو دھوکا دینے کے مترادف ہے.
جی بھیا بالکل ٹھیک کہا اآپ نے . یہ دھوکا ہم اکثر خود کو دیتے رہتے ہیں.
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:
محمد اسفند wrote:اسکا مطلب ہے میں سب سے آگے جا رہا ہوں ;)

ہاں سپیڈ کے علاوہ تاوان کے حساب سے بھی تم سب سے زیادہ جا رہے ہے. کیونکہ پی ٹی سی ایل کو سب سے زیادہ بل بھی تم ہی ادا کر رہے ہو. m:a:z:a:a
آپ کا خیال ہے میر پاس کو کسٹمر ہیں ان سے میں 400 روپے ایک ایم بی کے لے رہا ہوں
مسلم
کارکن
کارکن
Posts: 108
Joined: Tue May 27, 2014 2:31 am
جنس:: مرد

Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟

Post by مسلم »

Image
مسلم
کارکن
کارکن
Posts: 108
Joined: Tue May 27, 2014 2:31 am
جنس:: مرد

Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟

Post by مسلم »

Image
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟

Post by محمد شعیب »

ارے واہ مسلم بھائی
آپ کونسا پیکج استعمال کر رہے ہیں ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟

Post by چاند بابو »

سرکاری اور مفت والا شاید :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مسلم
کارکن
کارکن
Posts: 108
Joined: Tue May 27, 2014 2:31 am
جنس:: مرد

Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟

Post by مسلم »

پی ٹی سی ایل کا 8 ایم بی پیکیج ہے میرے پاس-
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟

Post by محمد شعیب »

8 ایم بی.. اففف
ماہانہ کتنا دے رہے ہیں ؟
مسلم
کارکن
کارکن
Posts: 108
Joined: Tue May 27, 2014 2:31 am
جنس:: مرد

Re: آپکے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے ؟

Post by مسلم »

3000
Post Reply

Return to “تبصرے”