آپشن

اگر آپ کالم لکھنا چاہتے ہیں یا لکھتے ہیں تو اپنی نوکِ قلم کے شہکار یہاں شئیر کریں
Post Reply
کامران خان
کارکن
کارکن
Posts: 146
Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
جنس:: مرد

آپشن

Post by کامران خان »

[center]آپشن

یہ مت بھولو کہ لوگوں کی زندگیوں میں تم صرف ایک آپشن کی طرح ہو ۔۔ وہ تمھیں اپنے مقصد کے لیے چاہتے ہیں ۔۔ اپنا مقصد نکال کر تمھیں اکیلا چھوڑ جائیں

گے ۔ ان سے بے جا امیدیں لگانا اور زندگی اور موت کا کھیل کھیل جانا بے سود اور بے کار ہے ۔ کسی کے لیے ضرور جیو لیکن کسی کے لیے مرنا یا اپنی زندگی تباہ

کرنا سب سے بڑی حماقت ہے[/center]
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
Post Reply

Return to “اردو کالم”