'' انا ''

اردو زبان میں لکھے گئے مضامین پرمبنی کتب
Post Reply
کامران خان
کارکن
کارکن
Posts: 146
Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
جنس:: مرد

'' انا ''

Post by کامران خان »

ہماری بری عادات میں سے ایک یہ بری عادت بھی ہے کہ ہم اپنے مطلب کی بات دماغ میں بیٹھا لینے کے بعد دماغ کو تالا لگا کر چابی نگل لیتے ہیں اور کچھ بھی سمجھنے سے انکاری ہوجاتے ہیں ۔
پھر چاہے وہ سمجھنا ہمارے لئے کتنا ہی ضروری کیوں نہ ہو، ہم نہیں سمجھتے کہ کہیں کسی کی بات مان لینے میں ' انا ' کو شکست نہ ہوجائے، کیونکہ الله معاف کرے ہماری '' انا '' بعض اوقات ہمارے ایمان سے بھی اوپر ہوجایا کرتی ہے
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: '' انا ''

Post by اضواء »

بہت خوب ... :clap:

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: '' انا ''

Post by چاند بابو »

بالکل بجا فرمایا آپ نے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اردومضامین”