Page 1 of 1

اب ٹائپنگ کرنا نہایت آسان

Posted: Sun Sep 06, 2009 12:46 am
by عاطف
ٹائپنگ اسسٹنٹ 5.0 سے اب ٹائپنگ کرنا نہایت آسان ہو گیا ہے - جی ہاں ٹائپنگ اسسٹنٹ اب آپ کے لمبے لمبے الفاظ کو ایک کلک پر پورا کر کے لکھ دیتا ہے جس سے آپ ٹائپنگ کی شدید مشقت سے محفوظ ہو جاتے ہو -

اس کے فیچرز ہیں

1 - آٹو کمپلیٹ enable یا disable کر لیں
[center]Image[/center]

2- الفاظ کو خود بخود درست کرنا
[center]Image[/center]

3- آٹو ایکسپینڈ
[center]Image[/center]

4- آٹو کلپ بورڈ ایکسیس کر سکتا ہے یعنی جو کچھ آپ نے جہاں کہیں سے بھی کاپی کیا ہو گا ٹائپنگ کے دوران وہ آپ کو لکھنے میں مدد دے سکتا ہے
[center]Image[/center]

5- آٹو لانچ ہے مختلف سوفٹ وئیرز ھاٹ کیز کے ذریعے چلا سکتے ہیں
[center]Image[/center]

6- اپنی مرضی کی ڈکشنری بھی ایڈ کر سکتے ہیں اور اسے کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں

[center]ڈاؤن لوڈ کریں[/center]

مختف زبانیں یا ڈکشنریاں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

Re: اب ٹائپنگ کرنا نہایت آسان

Posted: Sun Sep 06, 2009 1:12 am
by ڦلپوٽو فقير
نائیس سافٹ ویئر بھائی جان

Re: اب ٹائپنگ کرنا نہایت آسان

Posted: Sun Sep 06, 2009 1:24 am
by عاطف
پسند کرنے کا شکریہ بھائی جان

Re: اب ٹائپنگ کرنا نہایت آسان

Posted: Sun Sep 06, 2009 8:21 am
by رضی الدین قاضی
مفید شیئرنگ کے لیئے شکریہ بھائی۔

Re: اب ٹائپنگ کرنا نہایت آسان

Posted: Sun Sep 06, 2009 12:39 pm
by علی بابا
عطف بھائ آپ ہمیشہ ہی اپنی بہترین کلیکشن شئیر کرتے ہیں اسکے لئیے بہت شکریہ۔

Re: اب ٹائپنگ کرنا نہایت آسان

Posted: Sun Sep 06, 2009 4:20 pm
by اسداللہ شاہ
بہت خوب

Re: اب ٹائپنگ کرنا نہایت آسان

Posted: Sun Sep 06, 2009 5:35 pm
by چاند بابو
بہت خوب عاطف بھیا بہت بہترین سافٹ وئیر پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ۔

Re: اب ٹائپنگ کرنا نہایت آسان

Posted: Thu Jan 13, 2011 10:22 pm
by shirazi
محترم
السلام علیکم
براہ کرم
مجھے آپ ہہ سمجھادیں کہ انپیچ سے اردو فائل کورل میں کیسے لاکر سیٹ کریں
مثلا 100صفحات کی فائل ہے اسکی سیٹنگ کورل میں کرنی ہے تو وہ پوری کس طرح لاکر سیٹنگ کی جا سکتی ہے۔
دوسرا اہم مسئلہ انپیچ کا ہے جب انہیچ میں لکھا جاتا ہے تو آخر میں ہر سطر ایک جیسی نھیں رہتی بلکہ
بڑی چھوٹی رہتی ہے جبکہ ابتدا برابر کی رہتی ہے اس کا حل بھی بتادیں۔اگر ویڈیو میں تو بہت بہتر رہےگا۔
والسلام

Re: اب ٹائپنگ کرنا نہایت آسان

Posted: Fri Jan 14, 2011 7:36 am
by شازل
بہت ہی مفید سافٹ وئیر ہے

Re: اب ٹائپنگ کرنا نہایت آسان

Posted: Fri Jan 14, 2011 7:45 am
by افتخار
بہترین سافٹ وئیر پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ۔

Re: اب ٹائپنگ کرنا نہایت آسان

Posted: Fri Jan 14, 2011 4:34 pm
by نورمحمد
zub;ar zub;ar zub;ar

Re: اب ٹائپنگ کرنا نہایت آسان

Posted: Fri Jan 14, 2011 5:05 pm
by یاسر عمران مرزا
شئرنگ کا شکریہ بھائی، اچھی چیز لگ رہی ہے. جزاک اللہ