رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Post by اضواء »

[center]Image

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Post by علی خان »

رضی بھیا. آپکا گھر اور اپکا علاقہ بہت ہی زبردست ہے. m:a:z:a:a
ایک اَپ ڈیٹ اور بھی یہاں پر شئیر کردیں. کہ اپکے علاقے کا موسم سردی اور گرمی میں کس قسم کا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Post by اضواء »

اشفاق علی wrote:رضی بھیا. آپکا گھر اور اپکا علاقہ بہت ہی زبردست ہے. m:a:z:a:a
ایک اَپ ڈیٹ اور بھی یہاں پر شئیر کردیں. کہ اپکے علاقے کا موسم سردی اور گرمی میں کس قسم کا ہے.
رضی بھیا کے یہاں اسوقت زبردست بارش ہورہی ہے .... کہتے ہیں کے بجلی چلے گئی ہے جب آجائیگی تب وہ بھی آجائینے ہمارے بیچ b:e:a:t v;e;r;y;happ;y

حوصلہ آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ اشفاق علی بھیا ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Post by محمد شعیب »

اضواء
کیا آپ بھی انڈیا سے ہیں ؟
ابھی تو آپ سعودیہ میں ہوتی ہیں. لیکن کیا آپ کا آبائی گاؤں انڈیا میں ہے ؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Post by اضواء »

محمد شعیب wrote:اضواء
کیا آپ بھی انڈیا سے ہیں ؟
ابھی تو آپ سعودیہ میں ہوتی ہیں. لیکن کیا آپ کا آبائی گاؤں انڈیا میں ہے ؟

جی نہیں میرا ملک سعودیہ ہے ...

پر میرےامی جان حیدرآباد دکن کی ہے اور بابا سعودی ہے "" اللہ یحفظھما یارب ""

اس لئیے میں اپنے ننھیال انڈیا ہمیشہ جاتے رہتی ہوں اپنی فیملی کے ساتھہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Post by چاند بابو »

بہت خوب رضی بھیا بہت خوش قسمت ہیں جو اتنی پیاری جگہ پر اتنے پیارے گھر کے مالک ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Post by افتخار »

بہت ہی خوبصورت ھے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Post by میاں محمد اشفاق »

ماشااللہ بہت ہی خوبصورت لوکیشن پر بہت ہی خوبصورت گھر ہے .
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Post by محمد شعیب »

یار اگر ایک دھاگہ بنایا جائے جس کا عنوان ہو
میرا گھر
یا
ہوم سویٹ ہوم
یا
میرا پیارا گھر
یا اسی قسم کا کوئی اور عنوان دیا جائے. اس دھاگے میں ہر دوست اپنے گھر اور اطراف کی تصاویر شئر کرے. تو کیسا رہے گا ؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Post by رضی الدین قاضی »

[quote="{أضواء}"][center]رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Image

سادگی اور نفاست اور پیار سے سے سجایا گیا رضی بھیا کا خوبصورت گھر ..

Image

Image

میرے غریب خانہ اور گاؤں کو مشہور کرنے کے لیئے بہت بہت شکریہ بہنا.
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Post by رضی الدین قاضی »

محمد شعیب wrote:ارے واہ
یہ تصاویر آپ کو کہاں سے ملیں ؟
اور رضی بھائی کے گھر کے سامنے جھیل ہے یا کوئی ندی وغیرہ ؟

پسندگی کے لیئے شکریہ شعیب بھائی.

بھیا یہ تصاویر میں نے بہنا کو بھیجی تھیں.

بھیا میرا گاؤں بحرہ عرب کے کنارے بسا ہوا ہے، اسی لیئے سمندر کا پانی گاؤں کے کچھ علاقہ میں گھس آتا ہے اور جھیل سا منظر پیش کرتا ہے.

یہاں مچھلی کا خوب شکار کیا جاتا ہے..
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Post by رضی الدین قاضی »

افتخار wrote:بہت ہی خوبصورت.

میرا تو دل کرتا ھے کہ میں یہ نظارے اپنی آنکھوں سے دیکھوں،

شکریہ افتخار بھائی

میری دلی خواہش ہے کہ دونوں ممالک کے رشتے بہتر ہو جائیں تاکہ ایک دوسرے کے ملک میں آنا جانا ممکن ہو سکے.

میری دلی تمنا ہے کہ آپ سے رو برو ملاقات کروں.

اللہ رب العزت ہماری آرزو پوری فرمائے. آمین
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Post by رضی الدین قاضی »

یاسر عمران مرزا wrote:ماشاء اللہ عمدہ گھر ہے اور پیاری تصاویر ہیں

شئرنگ کے لیے شکریہ
پسند کرنے اور دعاؤں کے لیئے بہت بہت شکریہ یاسر بھائی.
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Post by رضی الدین قاضی »

منور چودری wrote:ماشاءاللہ بہت پیارا گھرہے رضی بھائی کا اور جگہ کا تو کیا کہنا بلکل پرسکون ماحول کوئی شورشرابہ نہی

پسندگی کے لیئے بہت بہت شکریہ منور بھائی
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Post by رضی الدین قاضی »

اشفاق علی wrote:رضی بھیا. آپکا گھر اور اپکا علاقہ بہت ہی زبردست ہے. m:a:z:a:a
ایک اَپ ڈیٹ اور بھی یہاں پر شئیر کردیں. کہ اپکے علاقے کا موسم سردی اور گرمی میں کس قسم کا ہے.

پسند کرنے کے لیئے بہت بہت شکریہ اشفاق بھائی

ہر موسم میں جاؤں گا تو ان شاء اللہ تصاویر شیئر کروں گا

فی الحال بہت موسلا دھار بارش اور طوفانی ہواؤں کی وجہ سے بجلی اور ٹیلی فون کے کھمبے اکھڑ گئے ہیں

اور نیٹ بھی کام نہیں کر رہا ہے

اس لیئے ضروری کام نپٹا کر آج ہی میں ممبئی واپس آ گیا ہوں.
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:بہت خوب رضی بھیا بہت خوش قسمت ہیں جو اتنی پیاری جگہ پر اتنے پیارے گھر کے مالک ہیں.

بہت بہت شکریہ چاند بھائی
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:
{أضواء} wrote:[center]رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Image

سادگی اور نفاست اور پیار سے سے سجایا گیا رضی بھیا کا خوبصورت گھر ..

Image

Image

میرے غریب خانہ اور گاؤں کو مشہور کرنے کے لیئے بہت بہت شکریہ بہنا.

آپ کی آمد اور ہمت آفزائی پر آپ کا بیحد شکریہ رضی بھیا ،،،،

آپ کے گھر اور گاؤں کی سیر کرنے پر بہت سی یادیں تازہ ہوجاتی ہے ;fl;ow;er;

اور بہت ہی سکون آجاتاہے ...

""" یہ ہی کہتی ہوں "'

تیرے دیس کو میں نے دیکھا ... تیرے دیس کو میں نے جانا ...
یہاں پہ وہ ہی شام ہے وہ ہی سویراااااا ایسا ہی دیس ہے میرا v;e;r;y;happ;y
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:
اشفاق علی wrote:رضی بھیا. آپکا گھر اور اپکا علاقہ بہت ہی زبردست ہے. m:a:z:a:a
ایک اَپ ڈیٹ اور بھی یہاں پر شئیر کردیں. کہ اپکے علاقے کا موسم سردی اور گرمی میں کس قسم کا ہے.

پسند کرنے کے لیئے بہت بہت شکریہ اشفاق بھائی

ہر موسم میں جاؤں گا تو ان شاء اللہ تصاویر شیئر کروں گا

فی الحال بہت موسلا دھار بارش اور طوفانی ہواؤں کی وجہ سے بجلی اور ٹیلی فون کے کھمبے اکھڑ گئے ہیں

اور نیٹ بھی کام نہیں کر رہا ہے

اس لیئے ضروری کام نپٹا کر آج ہی میں ممبئی واپس آ گیا ہوں.

ہمیں آپ سے مزید تصویروں کی خواہش اور اُمید ہے .... :$ :$
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Post by رضی الدین قاضی »

ان شاء اللہ

بہنا آپ کی خواہش ضرور پوری ہوگی.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:ان شاء اللہ

بہنا آپ کی خواہش ضرور پوری ہوگی.

ان شاء اللہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “تصاویر”