Page 1 of 1

بلاگ میں ٹیگ کیے لگا سکتے ہیں

Posted: Sat Jun 07, 2014 7:16 pm
by محمد اسفند
بلاگ میں ٹیگ کیے لگا سکتے ہیں مثلا پوسٹ کے نیچیے کچھ لفظ لکھے ہوتے ہیں ان بر جب کلک کرتے ہیں تو ایک دوسری پوسٹ اوپن ہو جاتی ہے کوئی بھائی تفصیل سے بتلا سکتا ہے؟

Re: بلاگ میں ٹیگ کیے لگا سکتے ہیں

Posted: Sat Jun 07, 2014 8:58 pm
by چاند بابو
اسفند بھائی آپ کا بلاگ کس پلیٹ فارم پر ہے.

Re: بلاگ میں ٹیگ کیے لگا سکتے ہیں

Posted: Sat Jun 07, 2014 10:31 pm
by محمد اسفند
چاند بابو wrote:اسفند بھائی آپ کا بلاگ کس پلیٹ فارم پر ہے.
بلاگر پر

Re: بلاگ میں ٹیگ کیے لگا سکتے ہیں

Posted: Sun Jun 08, 2014 9:57 pm
by چاند بابو
جی تو اسفند بھیا بلاگر میں ٹیگز کو لیبل کے نام سے پکارا جاتا ہے.
آپ جو لفظ بھی بلاگر کے لیبل والے باکس میں لکھیں گے وہ پوسٹ میں بطور ٹیگ ظاہر ہو گا.
لیبل باکس پوسٹ سیٹنگ میں سب سے پہلے آتا ہے.
دیکھیں تصویر
[center]Image[/center]

اور آپ کی پوسٹ کے نیچے ایسے ظاہر ہوں گے
[center]Image[/center]

اور اگر آپ نے لیبلز کا ویجیٹ لگایا ہے تو وہ ایسے نظر آئے گا.
[center]Image[/center]

یاد رہے لیبل میں درج ذیل حروف استعمال نہیں کیے جا سکتے ہیں.

Code: Select all

&<>@!+,

Re: بلاگ میں ٹیگ کیے لگا سکتے ہیں

Posted: Sun Jun 08, 2014 11:40 pm
by محمد شعیب
زبردست چاند بابو
میں یہ پوسٹ دیکھتا آ رہا ہوں. ہر روز سوچتا کہ اس کا جواب دوں. لیکن سستی ہو جاتی تھی.
اور لیبلز کا ویجیٹ بلاگر کے ویجیٹس میں ڈیفالٹ طور پر ہوتا ہے یا باہر سے لانا پڑے گا ؟

Re: بلاگ میں ٹیگ کیے لگا سکتے ہیں

Posted: Mon Jun 09, 2014 8:02 am
by بلال احمد
معلومات کے لیے شکریہ چاند بھائی ;fl;ow;er;