Page 1 of 1

ٌٌLive کوریج کیسے دیں

Posted: Thu Jun 05, 2014 10:36 am
by محمد اسفند
اسلام علیکم مجھے یہ پوچھنا ہے کہ Live کوریج کیسے کی جاتی ہے مثلا میں ایک جلسے کی کوریج کرنا چاہتا ہوں میرے پاس ایک ڈیجیٹل کمیرہ ہے اسکے علاوہ کون سی ویب ہمیں یہ سہولت دیتی ہے کہ ہم آپنی ویڈیو لائیو دیکھا سکیں

Re: ٌٌLive کوریج کیسے دیں

Posted: Thu Jun 05, 2014 10:38 am
by محمد اسفند
اسکے علاوہ میں ایک ایسے علاقے میں ہوں جہاں انٹرینٹ میسر نہی ہے مطلب ایو لگائی تو سپیڈ بہت ہی کم ہے

Re: ٌٌLive کوریج کیسے دیں

Posted: Thu Jun 05, 2014 11:46 am
by چاند بابو
پھر تو یہ ممکن ہی نہیں‌ کیونکہ بہت اچھی اپلوڈنگ سپیڈ کے بغیر یہ ممکن ہی نہیں.

Re: ٌٌLive کوریج کیسے دیں

Posted: Thu Jun 05, 2014 11:47 am
by محمد شعیب
انٹرنیٹ تو ضروری ہے. اور لائیو کوریج کے لئے یہ ویب سائٹ اچھی ہے
[link]http://www.ustream.tv/[/link]
میں نے اس ویب سائٹ سے آڈیو کوریج دی تھی. اچھا رزلٹ ہے.

Re: ٌٌLive کوریج کیسے دیں

Posted: Thu Jun 05, 2014 10:23 pm
by محمد اسفند
محمد شعیب wrote:انٹرنیٹ تو ضروری ہے. اور لائیو کوریج کے لئے یہ ویب سائٹ اچھی ہے
[link]http://www.ustream.tv/[/link]
میں نے اس ویب سائٹ سے آڈیو کوریج دی تھی. اچھا رزلٹ ہے.
اچھا جناب کمیرہ کیسے مطلب کون سا اچھا رہے گا

Re: ٌٌLive کوریج کیسے دیں

Posted: Thu Jun 05, 2014 11:21 pm
by محمد شعیب
جتنا گڑ اتنا میٹھا
جتنا اچھا کیمرہ اتنا اچھا رزلٹ

Re: ٌٌLive کوریج کیسے دیں

Posted: Mon Jun 09, 2014 10:23 am
by بلال احمد
محمد شعیب wrote:جتنا گڑ اتنا میٹھا
جتنا اچھا کیمرہ اتنا اچھا رزلٹ
شعیب بھائی، کیمرے میں کتنا کہ گڑ استعمال ہوجاتا ہے h;a;h;a h;a;h;a

Re: ٌٌLive کوریج کیسے دیں

Posted: Tue Jun 10, 2014 12:55 am
by محمد شعیب
h.a.h.a
جتنا آپ کے منہ میں ..

Re: ٌٌLive کوریج کیسے دیں

Posted: Tue Jun 10, 2014 1:39 pm
by یاسر عمران مرزا
یو ٹیوب پر اگر اپنا چینل بنایا ہو تو اس پر بھی لائیو سٹریمنگ دی جا سکتی ہے