آپ کا فورم لاجواب ہے۔

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
عمر میرزا
کارکن
کارکن
Posts: 4
Joined: Fri May 16, 2008 10:25 pm

آپ کا فورم لاجواب ہے۔

Post by عمر میرزا »

اسلام علیکم
بھائی! آپ کا فورم مجھے نہایت پسند آیاہے ۔اور اس پسندیدگی کی وجہ یہ ہے کہ دو تین ماہ قبل میں نے بھی اس فورم کو بنانے کی کوشش کی تھی۔فورم بن گیا چلا بھی مگرچھوٹے چھوٹے اتنے مسائل تھے کہ اللہ کی پناہ میں نے‌اردو مخفل والوں سےبھی پوچھا کافی دفعہ پرسنل میسج بھی کئے مگر کسی کو جواب تک دینے کی توفیق نہ ہوئی ۔میرا فورم چل تو رہا ہے لیکن مزا نہیں آرہا اس لئے میں نے اس کی تشہیر بھی نہیں کی۔
اب آپ کا فورم دیکھا تو انتہائی خوشی ہوئی کہ آپ نے تو اس فورم کو نہایت شاندار طریقے سے چلا نکالا ہے۔یقینا آپکو بھی وہ تمام مشکلات پیش آئی ہوں گی جو مجھے درپیش ہیں اور اپ نے انہیں حل بھی کر لیا ہو گا۔میں نے تو ان مشکلات کو ناممکنات سمجھتے ہوئے چھوڑ دیا تھا۔ فورم کو اس خوبصورتی سے چلانے پر آُ پ واقعی مبارکباد کے مستحق ہیں

میرا فورمبھی لاخظہ کریں
http://1ummah1state.com/forum
اللہ خافظ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ !
یہ فورم بھی آپ ہی کا ہے بھائی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم۔
عمر اردو نامہ پر آپ کو بہت بہت خوش آمدید۔ عمر میں نے آپ کا فورم دیکھا ہے ماشااللہ خوبصورت ہے باقی آپ بتائیں کیا کیا مشکلات ہیں میں کوشش کروں گا کہ ان کا حل اگر ممکن ہو اور مجھے پتہ ہو میں مدد کروں گا۔کیونکہ اس شعبہ میں میں خود ابھی طفلِ مکتب ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عمر میرزا
کارکن
کارکن
Posts: 4
Joined: Fri May 16, 2008 10:25 pm

Post by عمر میرزا »

فورم تو میرے لئے ایک بھولی بھسری یاد بن چکا تھامگر پچھلے ہفتے سے دوبارہ اس پر کام شروع کیا ہے۔اب جیسے جیسے مسائل سامنے آئیں گے انشاءاللہ آپ سے ضرور مشورہ لوں گا

جزاک اللہ!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بالکل ٹھیک ہے عمر میں ہر وقت ہر قسم کی مدد کے لئے تیار ہوں۔ آپ اللہ تعالٰی کا نام لے کر کام شروع کریں مدد بھی وہ خود ہی کرتا جائے گا۔انشااللہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جی عمر بھائی اپنے کام کو ادھورا مت چھوڑو۔ ہمت سے ڈٹے رہو۔انشاء اللہ کامیابی ضرور ملے گی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

انشااللہ ضرور ایسا ہی ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

خوش امدید بھائی آپ چاند بابو کے ساتھ نتھی ہو جائیں سمجھ لیں آپ کا فورم بن گیا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

پپو بھائی کا پیغام سمجھ میں نہیں آیا۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

رضی الدین wrote:پپو بھائی کا پیغام سمجھ میں نہیں آیا۔
مطلب بات کرنے کا یہ تھا کہ اگر موصوف نے فورم کے بارے میں تکنیکی رہنمائی لینی ہے تو چاند بابو سے رابطہ رکھیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی میں ہمہ وقت ہر کسی کی مدد کے لئے تیار ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:
رضی الدین wrote:پپو بھائی کا پیغام سمجھ میں نہیں آیا۔
مطلب بات کرنے کا یہ تھا کہ اگر موصوف نے فورم کے بارے میں تکنیکی رہنمائی لینی ہے تو چاند بابو سے رابطہ رکھیں
شکریہ جناب پپو صاحب !
آپ نے وضاحت کردی۔ ورنہ ہم تو آپ کے پیغام کو سمجھ ہی نہ پاتے۔ شاید آپ نے پنجابی زبان استعمال کی تھی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

نہیں رضی بھائی یہ پنجابی کا خاص لفظ نہیں ہے بلکہ اردو میں بھی اکثر استعمال ہوتا رہتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کسی کے ساتھ جڑ جانا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ چاند بھائی !
تو کیا عمر میرزا صاحب آپ کے ساتھ نتھی ہو گئے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی نہیں موصوف اس کے بعد یہاں تشریف ہی نہیں لائے اور نہ ہی مجھ سے کوئی دوسری صورت میں رابطہ کیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

شاید اپنے فورم پر مصروف ہونگے۔ جب فرصت ملیگی تب تشریف لائیں گے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی شاید یہی بات ہے۔ انشااللہ جلد واپس آ جائیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جی بالکل درست فرماتے ہیں آپ ۔ اللہ نے چاہا تو ضرور تشریف لائیں گے۔
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

فورم

Post by عزیزامین »

فورم تو ہم دونوں بھی بنانے کی کوشش کر رھے ھیں پر ہماری سپیڈ کم ھے میراے بال سفید ھونے اور چاند بابوجی کی داڑھی مونچھ بال سفید ھونے تک چاند بابو جی پلیز برا نھیں منانا شکریہ خداحافظ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

عزیز بھیا آپ غلط نہیں کہ رہے ہیں‌۔ ہم دونوں فورم بنا نہیں رہے ہیں‌بلکہ اس کے بارے میں ابھی صرف سوچ رہے ہیں۔ آپ مجھے تفصیلات تو بھیج نہیں سکے اور الزام دھر دیا ہے جناب آپ اپنی تفصیلات بھیجئے اور پھر ہماری پھرتیاں دیکھئے۔

ویسے کیا خیال ہے اگر اپنا الگ فورم بنانے کی بجائے آپ کو اردونامہ پر ایک حصہ الگ سے دے دیا جائے جس کے مالک صرف آپ ہوں جہاں اپنی مرضی سے آپ پوسٹس لگا سکتے ہوں دوسروں کی پوسٹس ختم یا تبدیل کر سکتے ہوں وغیرہ یعنی کہ اس حصے میں آپ کو مکمل ایڈمن کے اختیارات دے دیئے جائے تو کیا آپ یہیں پر اپنا کام شروع نہیں کر سکتے ہیں اس سے ہمیں فائدہ یہ ہو گا کہ اردونامہ کے تمام اراکان اپنی تحریریں بھی یہاں شئیر کر سکیں گے اور ہماری بہت مدد ہو جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”